واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے نئے بیٹا (beta) ورژن میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔
واٹس ایپ دنیا کا مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم ہے جس کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے۔جی ہاں واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے نئے بیٹا ورژن میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔واٹس ایپ میں ریورس امیج سرچ فیچر کا اضافہرپورٹ میں بتایا گیا کہ واٹس ایپ کی جانب سے بیک وقت متعدد تصاویر کو سلیکٹ کرنے کا عمل آسان بنایا جا رہا ہے۔
جب کسی تصویر کو سلیکٹ کیا جاتا ہے تو ایڈٹ اسکرین اوپن ہو جاتی ہے جس سے اس وقت جھنجھلاہٹ ہوتی ہے جب آپ فوری طور پر متعدد تصاویر سلیکٹ کرکے بھیجنا چاہتے ہیں۔اس تبدیلی کے بعد جب کسی تصویر کو سلیکٹ کیا جائے گا تو ایڈیٹنگ اسکرین کی بجائے چیٹ اسکرین اوپن ہو جائے گی جہاں مزید تصاویر کو سلیکٹ کرنے کا آپشن موجود ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ چیٹس کے لیے ایک کارآمد فیچر پر کام جاریکمپنی کی جانب سے چیٹ فلٹرز کے لیے بیج کاؤنٹ فیچر پر کام کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ: اربوں صارفین کے لیے مفت میسجنگ سروس اربوں ڈالر کیسے کماتی ہے؟واٹس ایپ: اربوں صارفین کے لیے مفت میسجنگ سروس اربوں ڈالر کیسے کماتی ہے؟
مزید پڑھ »
انسٹا گرام کا مقبول ترین فیچر اب واٹس ایپ کا حصہ بھی بن گیااس فیچر کے ذریعے واٹس ایپ صارفین اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ میوزک کو شیئر کر سکیں گے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ نے صارفین کیلیے ’ڈرافٹ‘ فیچر پیش کردیااس فیچر کو فی الحال آزمائش کیلیے متعارف کرایا گیا ہے، کامیابی کے بعد تمام صارفین کو یہ سہولت دستیاب ہوگی
مزید پڑھ »
واٹس ایپ چیٹس کیلئے ایک دلچسپ فیچر کا اضافہمیسجنگ ایپ میں ایموجیز ری ایکشنز کے فیچر کو زیادہ بہتر بنایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف جو آپ کی زندگی کو آسان بنائے گامارک زکربرگ نے واٹس ایپ میں کاسٹیوم لسٹس کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »