واٹس ایپ چیٹس کیلئے ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ

Whatsapp خبریں

واٹس ایپ چیٹس کیلئے ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

میسجنگ ایپ میں ایموجیز ری ایکشنز کے فیچر کو زیادہ بہتر بنایا جا رہا ہے۔

میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ایموجیز ری ایکشنز کے فیچر کو زیادہ بہتر بنایا جا رہا ہے تاکہ صارفین اپنی پسند کے ایموجیز کے ذریعے چیٹس پر ردعمل ظاہر کرسکیں۔مگر اب واٹس ایپ کے نئے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں اس کا نیا ورژن پیش کیا گیا ہے تاکہ چیٹس کو زیادہ پرلطف بنایا جاسکے۔انسٹا گرام کا مقبول ترین فیچر اب واٹس ایپ کا حصہ بھی بن گیاواٹس ایپ پر فیس بک میسنجر اور ٹیلی گرام سے ملتا جلتا نیا کیا آرہا ہے؟

مگر اس نئی تبدیلی کے بعد وہ ایموجیز لسٹ میں خودکار طور پر نظر آئیں گے جو آپ چیٹس کے دوران زیادہ استعمال کرتے ہیں۔انسٹا گرام، ٹیلی گرام اور فیس بک میسنجر جیسی ایپس میں اس طرح کا فیچر پہلے سے دستیاب ہے اور صارفین میں کافی مقبول ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ کیلئے دلچسپ فیچر پر کام جاریواٹس ایپ کا اینڈرائیڈ کیلئے دلچسپ فیچر پر کام جاریفیچر فی الحال صرف اینڈرائیڈ 2.24.21.31 اپ ڈیٹ پر دستیاب ہوگا
مزید پڑھ »

مائیکرو سافٹ کے اے آئی اسسٹنٹ کو پائلٹ کو واٹس ایپ پر استعمال کرنیکا طریقہ جانیںمائیکرو سافٹ کے اے آئی اسسٹنٹ کو پائلٹ کو واٹس ایپ پر استعمال کرنیکا طریقہ جانیںمائیکرو سافٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جس کے ذریعے آپ اس ایڈوانسڈ اے آئی اسسٹنٹ کو واٹس ایپ میں استعمال کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

انسٹا گرام کا مقبول ترین فیچر اب واٹس ایپ کا حصہ بھی بن گیاانسٹا گرام کا مقبول ترین فیچر اب واٹس ایپ کا حصہ بھی بن گیااس فیچر کے ذریعے واٹس ایپ صارفین اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ میوزک کو شیئر کر سکیں گے۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو آپ کو بڑے خطرے سے تحفظ فراہم کرے گاواٹس ایپ کا نیا فیچر جو آپ کو بڑے خطرے سے تحفظ فراہم کرے گالنک ویریفکیشن فیچر کے ذریعے صارفین چیک کرسکیں گے کہ ایپ میں موصول ہونے والا لنک محفوظ ہے یا نہیں۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا نیا فیچر آپ کی ویڈیو کالز کو بہترین بنا دے گاواٹس ایپ کا نیا فیچر آپ کی ویڈیو کالز کو بہترین بنا دے گاکمپنی کی جانب سے مختلف فلٹرز اور بیک گراؤنڈز ایفیکٹس کو میسجنگ ایپ کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

میٹا کا واٹس ایپ میں ایک بڑی تبدیلی کرنے کا اعلانمیٹا کا واٹس ایپ میں ایک بڑی تبدیلی کرنے کا اعلانکمپنی کی جانب سے واٹس ایپ کانٹیکٹس کے سسٹم کو مکمل طور پر تبدیل کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 20:36:49