مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ مس عینی کو متعارف کرانے کا مقصد پاکستان کے تعلیمی نظام میں تبدیلی لانا ہے
مس عینی مصنوعی ذہانت کی مدد سے تخلیق کردہ ایک روبوٹک ٹیچر ہیں، وہ بچوں کے سوالات کا بروقت جواب دیتی ہیں اور تقریباً تمام مضامین بڑی مہارت سے پڑھا لیتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مصنوعی ذہانت اب ایک حقیقت بن چکی ہے جس سے ہمیں تعلیمی شعبے میں فائدہ اٹھانا چاہیے، اگر ہم اس طرح کے اے آئی ٹیچرز سرکاری اسکولوں میں بھی متعارف کرائیں تو تعلیمی معیار کو بہتر کرنے اور دیگر درپیش مسائل حل کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔اسکول کے ہیڈ آف روبوٹکس اینڈ اے آئی ڈپارٹمنٹ حسان صدیقی اور وائس پرنسپل کی مشترکہ کاوشوں کے نتیجے میں اس روبوٹک ٹیچر کو بنایا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے ا س روبوٹ میں اے آئی کے مختلف ماڈلز شامل کیے ہیں جس کی وجہ سے یہ طالب علموں کے کسی بھی موضوع سے متعلق سوالات کے جوابات دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے اسکول میں پہلی اے آئی روبوٹ ٹیچر نے پڑھانا شروع کردیااے آئی ٹیچر ’’مس عینی‘‘ بیس سے زائد زبانوں میں جواب دینے کی اہلیت رکھتی ہے
مزید پڑھ »
اے سی سی اے کی 120 سالہ تاریخ میں پہلی پاکستانی خاتون عائلہ مجید صدر منتخباے سی سی اے کی پہلی پاکستانی خاتون صدر منتخب ہوکر تاریخ رقم کرنے والی عائلہ مجید پلانیٹیو مڈل ایسٹ اور پلانیٹیو پاکستان کی سی ای او ہیں
مزید پڑھ »
ایف آئی اے نے بلوچستان سے ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا سراغ لگالیاایف آئی اے کی درخواست پر پی ٹی اے نے 312 اکاؤنٹس بلاک کردیے
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی کیمبرین پیٹرول مشق میں گولڈ میڈل حاصل کرنیوالی پاک فوج کی ٹیم سے ملاقاتآرمی چیف نے بین الاقوامی پلیٹ فارم پر پاکستان کی عزت برقرار رکھنے کے لیے ٹیم کی شاندار کامیابی کو سراہا: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
آئینی بینچ کی پہلی سماعت، ماحولیاتی آلودگی سے متعلق اقدامات پر تمام صوبوں سے رپورٹ طلبہاؤسنگ سوسائٹیز کے باعث کھیت کھلیان ختم ہو رہے ہیں، قدرت نے ہمیں زرخیز زمین دی ہے لیکن سب اسے ختم کرنے پر تلے ہوئے ہیں: سپریم کورٹ
مزید پڑھ »
اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی موت کی پیشگوئی کرنے والی ڈیتھ کلاک تیارڈیتھ کلاک نامی اے آئی ایپ کو جاری کیا گیا ہے جو صارفین میں کافی مقبول ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »