جسٹس راجا انعام امین منہاس نے درخواست پر سماعت کی، وفاق، پی ٹی اے، ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک اور پیمراکو نوٹس جاری کردیا
اسلام آباد ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کے تحت شہری کی جانب سے آن لائن گیمبلنگ پر پابندی اور ملوث افراد کے خلاف کارروائی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔
عدالت سے کہا گیا کہ گیمبلنگ اکاؤنٹ میں رقم لگانے کے لیے ایپس نامعلوم تھرڈ پارٹی کامقامی اکاؤنٹ نمبر دیتی ہیں، گیمبلنگ ایپس رقم وصولی کے بعد اسے صارف کے اکاؤنٹ میں کریڈٹ کرتی ہیں تاکہ وہ جوا کھیل سکے۔ چوہدری طاہر الحق نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ پیکا ایکٹ کی سیکشن 37 پی ٹی اے کو غیر قانونی گیمبلنگ پلیٹ فارمز کو بلاک کرنے کا اختیار دیتا ہے، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اس متعلق اپنی اتھارٹی منوانے میں ناکام رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلانوفاقی دارالحکومت میں ممکنہ سیاسی سرگرمیوں کے پیش نظر پہلے سے ہی دفعہ 144 نافذ ہے
مزید پڑھ »
بنوں، کرک میں اسلحے کی نمائش اورڈبل سواری پر 15 روز کیلیے پابندی عائدپابندی کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے گی، ڈی سی کرک
مزید پڑھ »
لاہور؛ قیمتی سانپوں اور کاٹھے طوطوں کی غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث ڈیلرز گرفتاردونوں ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے خلاف قتل کی درخواست پر سماعتاسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کے خلاف قتل کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز نے سنیارٹی تنازع پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردیصدر مملکت نے آرٹیکل 200 کی شق ایک کا استعمال جوڈیشل کمیشن کے اختیار کو غصب کرکے کیا، درخواست میں مؤقف
مزید پڑھ »
ایم ڈی آئی ایم ایف اور وزیر اعظم شہباز شریف آج دبئی میں ملاقات کریں گےپاکستانی درخواست پر سائیڈ لائن ملاقات ورلڈ گورنمنٹس سمٹ کے موقع پر ہوگی
مزید پڑھ »