وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے خلاف قتل کی درخواست پر سماعت

نیوز خبریں

وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے خلاف قتل کی درخواست پر سماعت
COURTMURDER CASEPRIME MINISTER
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کے خلاف قتل کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

وزیراعظم، وزیر داخلہ اور دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ہوئی۔

ایڈیشنل اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی و دیگر کیخلاف مقدمہ کے اندراج کے لیے 22 اے کی درخواست پر سماعت کی، جس میں ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ نے رپورٹ جمع کروانے کے لیے مزید وقت مانگ لیا۔واضح رہے کہ درخواست گزار گل خان کا بیٹا مبینہ طور پر 26 نومبر کو ڈی چوک میں قتل ہوا تھا ۔ درخواست گزار نے وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ ودیگر کیخلاف مقدمہ کے اندراج کی استدعا کر رکھی ہے۔Feb 16, 2025 12:58 AMسول ایوی ایشن کی چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کے دوران فلائی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

COURT MURDER CASE PRIME MINISTER INTERIOR MINISTER ISLAMABAD

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الفاظ کا چناؤ دیکھ کر کریں، عدالت کو کمزور کہنے پر جسٹس جمال کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہالفاظ کا چناؤ دیکھ کر کریں، عدالت کو کمزور کہنے پر جسٹس جمال کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہمبینہ دھاندلی کے خلاف عمران خان کی درخواست پر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
مزید پڑھ »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کے خلاف اپیل چیف جسٹس کو بھیج دی گئیعمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کے خلاف اپیل چیف جسٹس کو بھیج دی گئیعمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کے خلاف اپیلوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج جسٹس اعظم خان نے کی۔
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کے 10 ارب روپے ہتک عزت کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیالاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کے 10 ارب روپے ہتک عزت کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیالاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے 10 ارب روپے ہتک عزت کیس کے دائرہ اختیار سماعت کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس چوہدری محمد اقبال نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار وکیل نے اعلیٰ عدالتوں کے فیصلے پیش کیے اور کہا کہ ڈسٹرکٹ جج کو 10 ارب روپے کی سماعت کا اختیار نہیں ہے، اس لیے انہوں نے عدالت سے ہتک عزت کیس کی سماعت سے روکنے کا حکم اور ڈسٹرکٹ کورٹ تشکیل دینے کی استدعا کی۔
مزید پڑھ »

کراچی: سرکاری کالج کا سپریٹنڈنٹ طالبات کی فیس کے لاکھوں روپے لیکر فرارکراچی: سرکاری کالج کا سپریٹنڈنٹ طالبات کی فیس کے لاکھوں روپے لیکر فرارپرنسپل کی درخواست پر ملزم کے خلاف رضویہ تھانے میں مقدمہ درج
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ 2 ملزمان کی بریت کی درخواست مستردجی ایچ کیو حملہ کیس؛ 2 ملزمان کی بریت کی درخواست مستردراولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بریت کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »

عمران خان کی درخواست پر عدالت نے اڈیالہ جیل حکام کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیاعمران خان کی درخواست پر عدالت نے اڈیالہ جیل حکام کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیاعمران خان کی اخبار، ٹی وی، بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو اور ذاتی معالج سے چیک اپ کے لیے دائر کردہ درخواست پر سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 17:18:16