عمران خان کی درخواست پر عدالت نے اڈیالہ جیل حکام کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کی درخواست پر عدالت نے اڈیالہ جیل حکام کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

عمران خان کی اخبار، ٹی وی، بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو اور ذاتی معالج سے چیک اپ کے لیے دائر کردہ درخواست پر سماعت ہوئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اخبار، ٹی وی کی سہولت بحالی، بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو اور ذاتی معالج سے چیک اپ کے لیے دائر کردہ درخواست پر سماعت ہوئی۔

چیف جسٹس عامرفاروق نے درخواست پر سماعت کی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل فرید چودھری عدالت میں پیش ہوئے اور مؤقف اپنایا کہ متفرق درخواست فائل کی ہے، ہفتہ وار بیٹوں سے بات کرائی جائے،اخبارات فراہم کیے جائیں اور ذاتی معالج کی اجازت دی جائے۔ انہوں نے استدلال کیا کہ ٹرائل کورٹ نے ذاتی معالج سے متعلق کچھ نہیں لکھا، 10 جنوری 2025 کا آرڈر چیلنج کیاہے۔

سماعت کے دوران عدالت نے فریقین کوجواب کیلئے نوٹس جاری کردیے، عدالت نے ہدایت کی جیل نمائندہ آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہو۔ اس کے ساتھ عدالت نے سماعت جمعرات23 جنوری تک ملتوی کردی، بانی پی ٹی آئی نے ٹرائل کورٹ کے درخواست پر آرڈر کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔Jan 18, 2025 07:39 PMبلوچستان میں جنرل ایوب سے لے کرآج تک جبر و ظلم کا نظام ہے، مولانا ہدایت الرحمانسپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس ڈی لسٹ کردیا246 ملین ڈالرز کی لاگت سے تیار گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ؛ سی پیک کا فلیگ شپ منصوبہاسٹوڈنٹس یونین بحالی کیس میں وفاق و متعلقہ فریقین کو نوٹس جاریچیمپیئنز ٹرافی، سریش رائنا کس بھارتی کھلاڑی کے اسکواڈ سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈاپور کو بڑا ریلیف دے دیاپشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈاپور کو بڑا ریلیف دے دیاوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی درخواست پر عدالت نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا
مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر پولیس کو نوٹس جاری کیالاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر پولیس کو نوٹس جاری کیالاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر پولیس کو نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے درخواست پر پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »

عمران خان کو جیل میں سہولتیں فراہم کرنے کی درخواستعمران خان کو جیل میں سہولتیں فراہم کرنے کی درخواستایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو جیل میں سہولتیں فراہم کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتیںاڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتیںپاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ان کے وکلا اور پی ٹی آئی رہنماؤں نے ملاقات کی۔
مزید پڑھ »

عمران خان سے ملاقاتوں کا دن، بشریٰ بی بی اور بیرسٹر گوہر جیل پہنچےعمران خان سے ملاقاتوں کا دن، بشریٰ بی بی اور بیرسٹر گوہر جیل پہنچےبانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کے وکلا بشریٰ بی بی، بیرسٹر گوہر اور دیگر رہنماؤں نے ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتوں کا دن ہے، سپریم کورٹ بار کے سابق صدر قاضی انور، وکیل علی بخاری، وکیل علی اعجاز بٹر اڈیالہ جیل پہنچے۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی خیبرپختونخوا کے سرکاری پروٹوکول میں اڈیالہ جیل پہنچیں، بشری بی بی کے سرکاری پروٹوکول کی کمانڈ ڈی ایس پی رینک کے افسر نے کی۔ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل داخلے کی اجازت مل گئی، بشریٰ بی بی بلٹ پروف گاڑی میں اڈیالہ جیل کے اندر گئیں اور ملاقات کے بعد واپس روانہ ہوگئیں۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کو بھی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی، قاضی انور، فیصل چوہدری، خالد یوسف، بیرسٹر منصور اور مبشر ایڈووکیٹ کو بھی ملاقات کی اجازت مل گئی، تمام رہنماؤں نے عمران خان سے ملاقات کی، وکلا نے کیسز پر تبادلہ خیال کیا جبکہ بیرسٹر گوہر نے مذاکرات کے معاملے میں پیش رفت سے آگاہ کیا۔
مزید پڑھ »

حکومت مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہی نہیں ہے، عمر ایوبحکومت مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہی نہیں ہے، عمر ایوبمذاکراتی ٹیم کو عمران خان تک اڈیالہ جیل میں رسائی ہی نہیں دی گئی، پھر نہ کوئی کہے کہ مذاکرات نہیں کیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 13:45:22