راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بریت کی درخواست پر سماعت کی
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کے 2 ملزمان کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کے 2 ملزمان کرنل اجمل صابر اور سہیل عرفان عباسی کی بریت کی درخواست پر سماعت کی۔ پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے موقف اختیار کیا کہ ملزمان کے خلاف استغاثہ کے پاس کافی شواہد موجود ہیں۔ ملزمان پر فرد جرم عائد ہوچکی ہے۔ استغاثہ کے گواہان شہادت ریکارڈ کروا رہے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیوں حملے کے ملزمان کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔Jan 25, 2025 02:10 PM60 برس کا ہونے والا ہوں مگر 30 کا لگتا ہوں، شاہ رُخ خان کی دبئی میں مداحوں سے ملاقاتخیبرپختونخوا، وزیراعلیٰ کی تبدیلی سے متعلق پی ٹی آئی رہنما عاطف خان نے کیا کہا؟برطانیہ کیلیے پاکستانی ایئرلائنز کی براہ راست پروازیں جلد...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راولپنڈی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بریت کی درخواست مسترد کردی9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کے 2 ملزمان کرنل اجمل صابر اور سہیل عرفان عباسی کی بریت کی درخواست راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مسترد کردی ہے۔ پراسیکیوٹر نے عدالت میں کہا کہ ملزمان کے خلاف استغاثہ کے پاس کافی شواہد موجود ہیں اور ان پر فرد جرم عائد ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت پر بحث مکمل، 3 گواہوں کے بیانات ریکارڈبنی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست بریت پر وکیل صفائی فیصل ملک نے بحث مکمل کرلی جبکہ پراسیکیوشن اگلی سماعت پر دلائل دے گیسیںٹرل جیل اڈیالہ میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 3 گواہوں کے بیانات ریکارڈ کیے گئے۔
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ بانی پی ٹی آئی کی فیملی کی درخواست منظور، 3 گواہوں کے بیانات ریکارڈبانی پی ٹی ائی کی درخواست بریت پر وکیل صفائی فیصل ملک نے بحث مکمل کرلی جبکہ پراسیکیوشن اگلی سماعت پر دلائل دے گی
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو حملہ کیس کا باقاعدہ ٹرائل شروع، اڈیالہ جیل میں عدالتی سماعتراولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس کا باقاعدہ ٹرائل شروع ہوگیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں سماعت کی جہاں استغاثہ کے 4 چشم دید گواہان نے اپنا بیان ریکارڈ کروایا اور شواہد پیش کیے۔
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید گواہ کا بیان ریکارڈانسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی 2023 کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید ایک گواہ کا بیان ریکارڈ کیا۔ پولیس اے ایس ائی نور کا بیان ریکارڈ کیا گیا جس نے ملزمان سے برآمد شدہ ڈنڈے، جھنڈے، لائٹر، ماچس عدالت پیش کیے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر ملزمین بھی عدالت میں موجود رہے۔
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو حملہ کیس میں ایک اور ملزم پر فرد جرم عائدادالہ جیل میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں ایک اور ملزم شہیر سکندر پر فرد جرم عائد کردیا۔ مقدمے میں مجموعی طور پر 118 ملزمان پر فرد جرم عائد ہو چکی ہے۔
مزید پڑھ »