جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید گواہ کا بیان ریکارڈ

اخبار خبریں

جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید گواہ کا بیان ریکارڈ
JI-HQ AttackWitness TestimonyCounter Terrorism Court
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی 2023 کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید ایک گواہ کا بیان ریکارڈ کیا۔ پولیس اے ایس ائی نور کا بیان ریکارڈ کیا گیا جس نے ملزمان سے برآمد شدہ ڈنڈے، جھنڈے، لائٹر، ماچس عدالت پیش کیے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر ملزمین بھی عدالت میں موجود رہے۔

مقدمے میں مجموعی طور پر استغاثہ کے 5 گواہان کی شہادت قلم بند ،ملزمان سے برآمد مال مقدمہ بھی عدالت پیش کیا گیا۔انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی 2023 کو جنرل ہیڈ کوارٹرز حملہ کیس میں مزید ایک گواہ کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا۔ دوران سماعت استغاثہ کے مزید ایک گواہ پولیس اے ایس ائی نور کا بیان ریکارڈ کیا گیا جس نے ملزمان سے برآمد شدہ ڈنڈے، جھنڈے، لائٹر، ماچس عدالت پیش کیے۔

دوران سماعت بانی پی ٹی آئی عمران خان بھی عدالت میں موجود رہے، سماعت کے دوران شیخ رشید، شیخ راشد شفیق، شہریار آفریدی اور محمد بشارت راجہ سمیت دیگر بھی عدالت پیش ہوئے۔ دوسری جانب ملزمہ مسرت جمشید چیمہ کے وکیل علی عمران کو آج ہونے والی سماعت میں داخلے کی اجازت نہ ملی، وکیل علی عمران کی جانب سے ساتھی وکلاء کی غیر مشروط معافی کی زبانی درخواست بھی عدالت نے مسترد کردی۔

عدالت نے حکم دیا کہ وکیل علی عمران پہلے عدالت کے نوٹس کا تحریری جواب دیں، سماعت کے موقع پر ڈاکٹر بابر عوان اور محمد فیصل ملک ایڈووکیٹ بھی عدالت موجود تھے، عدالت نے کیس کی مزید سماعت 22 جنوری تک ملتوی کردی۔Jan 17, 2025 12:15 PMعمران خان کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قیدِ بامشقت کی سزا؛ 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا گیالوئر کرم میں حکومت کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہکراچی؛ پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد میں سب انسپکٹر دوڑ کے دوران گر کر جاں بحقحکومت حماس کو فلسطینیوں کا نمائندہ تسلیم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

JI-HQ Attack Witness Testimony Counter Terrorism Court Imran Khan Case Proceedings

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 3 ملزمان پر فرد جرم عائد، تعداد 116 ہوگئیجی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 3 ملزمان پر فرد جرم عائد، تعداد 116 ہوگئیزین قریشی، راجہ ناصر محفوظ اور راجہ شہباز شامل، پراسیکیوٹر کی تین غیر حاضر ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی درخواست
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس کا باقاعدہ ٹرائل شروع، اڈیالہ جیل میں عدالتی سماعتجی ایچ کیو حملہ کیس کا باقاعدہ ٹرائل شروع، اڈیالہ جیل میں عدالتی سماعتراولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس کا باقاعدہ ٹرائل شروع ہوگیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں سماعت کی جہاں استغاثہ کے 4 چشم دید گواہان نے اپنا بیان ریکارڈ کروایا اور شواہد پیش کیے۔
مزید پڑھ »

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں آخری 2 ملزمان پر بھی فرد جرم عائد9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں آخری 2 ملزمان پر بھی فرد جرم عائدانسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں آخری 2 ملزمان پر بھی فرد جرم عائد کردیا۔ عدالت نے سماعت 6 جنوری تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس میں ایک اور ملزم پر فرد جرم عائدجی ایچ کیو حملہ کیس میں ایک اور ملزم پر فرد جرم عائدادالہ جیل میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں ایک اور ملزم شہیر سکندر پر فرد جرم عائد کردیا۔ مقدمے میں مجموعی طور پر 118 ملزمان پر فرد جرم عائد ہو چکی ہے۔
مزید پڑھ »

توشہ خانہ 2؛ عمران خان کو بطور وزیراعظم ملنے والے 100 سے زائد تحائف کی فہرست عدالت میں پیشتوشہ خانہ 2؛ عمران خان کو بطور وزیراعظم ملنے والے 100 سے زائد تحائف کی فہرست عدالت میں پیشکیبنٹ ڈویژن کے سیکشن آفیسر کا بیان ریکارڈ ، گواہ نے توشہ خانہ تحائف ریکارڈ کے 2رجسٹر بھی عدالت میں پیش کردیے
مزید پڑھ »

ملٹری ٹرائل: پاکستان دنیا بھر میں مشکلات کا شکارملٹری ٹرائل: پاکستان دنیا بھر میں مشکلات کا شکارڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹ ٹرائل سے پاکستان دنیا بھر میں مشکلات کا شکار ہوگیا ہے، دوبارہ فیٹف میں جانے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے، امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین نے مذمت کردی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جی ایچ کیو کیس میں عمر ایوب کی آڈیو طلب کر لی ہے، جی ایچ کیو حملہ کیس میں فوٹیج مانگی ہے، درخواست دائر کردی ہے، فوٹیج اور وڈیو نا ملی تو سپریم کورٹ تک جائیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 16:00:53