اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹربیونل تبدیلی کا آرڈر معطل کر دیا

Islamabad High Court خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹربیونل تبدیلی کا آرڈر معطل کر دیا
Pml NPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

کون سا آسمان گرنے لگا تھا کہ قائم مقام صدر سے راتوں رات آرڈیننس جاری کروا دیا؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی امیدوار انجم عقیل خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کردیا: فائل فوٹوالیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی، سماعت میں مسلم لیگ ن کے امیدوار انجم عقیل، ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور فریقین کے وکلا عدالت میں پیش ہوئے۔

چیف جسٹس عامر فاروق نے پوچھا آپ کو سمجھانا ہے کہ nepotism کیا ہوتا ہے، مجھے اس کامطلب سمجھائیں؟ اس پر انجم عقیل نے کہا کہ یہ لیگل الفاظ ہیں، میں عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لیتا ہوں، جس پر جسٹس عامر فاروق نے کہا ‏Nepotism لیگل لفظ بالکل بھی نہیں، کیا آپ نے پڑھے بغیر بیان حلفی پر دستخط کر دیئے؟ اس پر انجم عقیل نے جواب دیا کہ جی میں نے بیان حلفی پر بغیر پڑھےدستخط کیے۔

دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے سوال کیا آپ اس آرڈیننس کا کیسے دفاع کریں گے؟ کون سا آسمان گرنے لگا تھاکہ قائم مقام صدر سے راتوں رات آرڈیننس جاری کروا دیا؟ پارلیمنٹ کو ختم کر دیتے ہیں اورآرڈیننس کے ذریعےحکومت چلوا لیتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pml N Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن ٹربیونل کیوں تبدیل کیا، الیکشن کمیشن کو جوابدہ ہونا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹالیکشن ٹربیونل کیوں تبدیل کیا، الیکشن کمیشن کو جوابدہ ہونا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹٹربیونل تبدیلی سے متعلق الیکشن کمیشن احکامات قانونی طور پر برقرار نہیں رہ سکتے، اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

اسلام آباد کے 3حلقوں کے الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کے تین حلقوں کے الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا،الیکشن کمیشن نے ن لیگی امیدواروں کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور کرلیں،الیکشن کمیشن میں  کیس کی سماعت 6 جون کو ہوگی،الیکشن کمیشن نے دو گھنٹے قبل فیصلہ محفوظ کیا تھا،فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں  تین رکنی بنچ نے جاری کیا۔ تفصیلات...
مزید پڑھ »

ٹربیونل تبدیلی کا فیصلہ برقرار نہیں رہ سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن پر اظہار برہمیٹربیونل تبدیلی کا فیصلہ برقرار نہیں رہ سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن پر اظہار برہمیاگر قاعدہ قانون کےتحت چلنا ہے تو آرڈر کو چیلنج کریں، ٹریبونل کو ٹرانسفر نا کریں: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے 3 حلقوں کے کیسز دوسرے ٹربیونل کو منتقل کردیئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی اسمبلی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنادیا،الیکشن کمیشن (ای سی پی) نے اسلام آباد کے 3 حلقوں کے کیسز دوسرے ٹربیونل کو منتقل کردیئے اور تینوں حلقوں سے منتخب ہونے والے اراکین قومی اسمبلی کی جیت کے خلاف شکایات دوسرے ٹربیونلز کو بھیجنے کی درخواستیں منظور کرلیں۔چیف الیکشن کمشنر...
مزید پڑھ »

اگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکااگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکاگزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کو عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھ »

سنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعسنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعمخصوص نشستیں نہ دینے کے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کوئی سقم نہیں، مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے: الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:59:34