جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل ٹریبیونل بحال، جج کو متعصب کہنے پر لیگی ایم این اے انجم عقیل خان نے معافی مانگ لی
اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل تبدیلی کا آرڈر معطل، لیگی ایم این اے انجم عقیل کو توہین عدالت کا نوٹسکراچی میں آج درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکانپشاور؛ آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم بیرون ملک سے واپسی پر دھرلیا گیابلدیہ عظمیٰ کراچی کا نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گاپی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی مزید مقدمات میں گرفتاری روکنے کیلیے درخواست دائرٹویٹ
عدالت نے استفسار کیا کہ انجم عقیل خان آپ نے الیکشن کمیشن نے ٹربیونل تبدیلی کی درخواست دی تھی؟ آپ مجھے سمجھا دیں کہ یہ کیا لکھا ہوا ہے ، ان الفاظ کا مطلب کیا ہے، تعصب کیا ہوتا ہے یہ ہی بتا دیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الیکشن کمیشن؛ اسلام آباد کے ٹریبونل تبدیلی کی لیگی ایم این ایز کی درخواستیں منظورتینوں لیگی ایم این ایز نے الیکشن ٹربیونل جسٹس طارق محمود جہانگیری پر عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا
مزید پڑھ »
لیگی رہنماؤں کی درخواست منظور، دھاندلی کا معاملہ دوسرے ٹربیونلز بھیجنے کی ہدایتالیکشن کمیشن نے انجم عقیل، طارق فضل اور خرم نواز کی درخواست پر معاملہ دوسرے ٹریبیونل منتقلی کی ہدایت کر دی
مزید پڑھ »
اگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکاگزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کو عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھ »
حکمران اتحاد کی 272 کی سادہ اکثریت چوک گئی، بھارتی اپوزیشن کا دعویٰاین ڈی اے نے نریندر مودی کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کردیا
مزید پڑھ »
فیصل واوڈا کا توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے انکاراسلام آباد : سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار کردیا،پریس کانفرنس کا مقصد عدلیہ کی توہین کرنا نہیں تھا۔
مزید پڑھ »
ہر لاپتا فرد اپنی فیملی کے پاس ضرور آئیگا: اٹارنی جنرل نے عدالت کو انڈر ٹیکنگ دیدیاٹارنی جنرل نے اسٹیٹ اور لا انفورسمنٹ ایجنسیز کی طرف سے عدالت کو یقین دہانی کرائی: اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
مزید پڑھ »