اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کاشف چوہدری کو جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہل قراردے دیا۔ SamaaTV
Posted: Jan 31, 2020 | Last Updated: 35 mins ago
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کاشف چوہدری کو جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہل قراردے دیا۔ کاشف چوہدری پر بی بی اے کی جعلی ڈگری جمع کرانے کا الزام تھا جس پرعدالت نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کررکھا تھا۔ جسٹس عامر فاروق نے نااہلی کیس کا محفوظ فیصلہ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ کاشف چوہدری نے الیکشن میں جھوٹا بیان حلفی جمع کرایا اور حقائق چھپائے۔ الخیر یونیورسٹی کی جانب سے تصدیق کی گئی کہ کاشف چوہدری کبھی وہاں طالبعلم نہیں رہے۔
کاشف چوہدری کی اہلیت درخواست گزار عبدالغفار نے چیلنج کی تھی، وہ پی پی 241 سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چوہدری شوگرملز بہت بڑا کارپوریٹ فراڈ ہے، شہزاد اکبراسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ چوہدری شوگرملز بہت بڑا کارپوریٹ فراڈ ہے۔یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا کہ چوہدری
مزید پڑھ »
چوہدری شوگرملزبہت بڑاکارپوريٹ فراڈ ہے،شہزاداکبرچوہدری شوگرملزبہت بڑاکارپوريٹ فراڈ ہے،شہزاداکبر SamaaTV
مزید پڑھ »
”عمران خان 22 سا ل کی جدوجہد کے بعد حکومت میں آئے مگر ناکام رہے اور ۔۔“چوہدری نثار نے خاموشی توڑ دی ، بول پڑےچکری (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے خاموشی توڑتے ہوئے کہاہے کہ
مزید پڑھ »