”عمران خان 22 سا ل کی جدوجہد کے بعد حکومت میں آئے مگر ناکام رہے اور ۔۔“چوہدری نثار نے خاموشی توڑ دی ، بول پڑے

پاکستان خبریں خبریں

”عمران خان 22 سا ل کی جدوجہد کے بعد حکومت میں آئے مگر ناکام رہے اور ۔۔“چوہدری نثار نے خاموشی توڑ دی ، بول پڑے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

چکری (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے خاموشی توڑتے ہوئے کہاہے کہ

وزیراعظم عمران خان 22 سال کی جدوجہد کے بعد برسراقتدار آئے مگر ناکام رہے ، ملک چلانا کوئی آسان کام نہیں ہے ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چوہدری نثار نے آبائی گاوں چکری حلقہ این اے 59 میں سابق یو سی چیئرمینوں، کونسلروں اور حامیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کی طرف سے مجھے عہدوں کی آفر ہوتی رہتی ہے، آئندہ چھ ماہ پاکستانی عوام کے لئے اور مشکل ہیں میں صوبائی اسمبلی کا حلف اٹھا رہا ہوں نہ ہی حکومت کا حصہ بن رہاہوں، جب بھی فیصلہ کیا ضمیر اور خمیر کے مطابق کرونگا، میرے بارے میں خبریں بے...

یاد رہے کہ کچھ دن قبل میڈیا میں یہ خبر گردش کر رہی تھی کہ شہبازشریف نے نوازشریف منانے کی کافی کوشش کی لیکن سابق وزیراعظم چوہدری نثار کو پارٹی میں واپس لینے سے صاف انکار کر دیاہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ چند مہینوں سے نواز شریف اور چودھری نثار کے مشترکہ دوست بدگمانیاں دور کرنے میں سرگرم تھے اور انہوں نے نواز شریف کو پیغام پہنچایا کہ چودھری نثار نے نہ تو نئی پارٹی بنائی اور نہ ہی وہ کسی پارٹی میں شامل ہوئے ہیں جبکہ چودھری نثار کی واپسی سے پارٹی مزید مضبوط ہوگی۔غریبوں کا حق کھانے والے بینظیر انکم...

چودھری نثار کے قریبی ذرائع کے مطابق چودھری نثار نے کبھی ذاتی طور پر ن لیگ میں واپس آنے کی خواہش کا اظہار نہیں کیا، اس حوالے سے جب رانا ثنااللہ سے رابطہ کیا گیا تو انکا کہنا تھا چودھری نثار کی شمولیت کے حوالے سے پارٹی اجلاس کے بعد ہی کچھ کہا جا سکتا ہے۔ یاد رہے کہ چوہدری نثار نے عام انتخابات سے قبل ن لیگ چھوڑنے کا اعلان کر دیا تھا جس کے باعث وہ انتخابات میں آزاد حیثیت سے کھڑے ہوئے لیکن انہیں قومی اسمبلی کے حلقے میں شکست کا سامنا رہا جبکہ صوبائی اسمبلی کی ایک نشست پر وہ کامیاب ہوئے تاہم اس کا حلف بھی تاحال انہوں نے نہیں لیاہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس، چینی صدر شی جن پنگ نے خاموشی توڑ دی، بیان جاری کر دیاکرونا وائرس، چینی صدر شی جن پنگ نے خاموشی توڑ دی، بیان جاری کر دیابیجنگ (این این آئی) کرونا وائرس چین کے علاوہ 16 دوسرے ممالک میں بھی وائرس پہنچ چکا ہے۔
مزید پڑھ »

میرا نے عمران ہاشمی اور اشمیت پٹیل سے شادی کی پیشکش کیوں ٹھکرائی؟ - ایکسپریس اردومیرا نے عمران ہاشمی اور اشمیت پٹیل سے شادی کی پیشکش کیوں ٹھکرائی؟ - ایکسپریس اردومشکلات تو زندگی کا حصہ ہیں اور سکون تو صرف قبر ملتا ہے، اداکارہ میرا
مزید پڑھ »

میرا نے عمران ہاشمی اور اشمیت پٹیل سے شادی کی پیشکش کیوں ٹھکرائی؟اداکارہ نے خود ہی بتا دیامیرا نے عمران ہاشمی اور اشمیت پٹیل سے شادی کی پیشکش کیوں ٹھکرائی؟اداکارہ نے خود ہی بتا دیاکراچی(ویب ڈیسک) نامور اداکارہ میرا نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا ہے کہ انہوں نے بالی ووڈ
مزید پڑھ »

چوہدری نثار کو پارٹی میں واپس شامل کرنے کی کوششیں ، نوازشریف نے کیا جواب دیا ؟ بڑی خبر آ گئیچوہدری نثار کو پارٹی میں واپس شامل کرنے کی کوششیں ، نوازشریف نے کیا جواب دیا ؟ بڑی خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کو ایک مرتبہ پھر سے ن لیگ میں
مزید پڑھ »

”پنجاب میں ابھی یہ کام نہ کریں کیونکہ۔۔۔“ پارٹی نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیدیا”پنجاب میں ابھی یہ کام نہ کریں کیونکہ۔۔۔“ پارٹی نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیدیالاہور(شہزاد ملک سے) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پی ٹی آئی پنجاب کو جلد سے جلد پنجاب میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 22:33:44