بیجنگ (این این آئی) کرونا وائرس چین کے علاوہ 16 دوسرے ممالک میں بھی وائرس پہنچ چکا ہے۔
چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ان کا ملک شیطان وائرس سے مقابلہ کررہا ہے جس نے اب تک 100 سے زائد لوگوں کی جان لے لی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ ریمارکس بیجنگ میں عالمی ادارہ صحت کے سربراہ سے چین میں ہزاروں لوگوں کو متاثر کرنے والے اور درجنوں ممالک تک پہنچنے والے نوول کرونا وائرس پر عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی تشویش پر بات کرتے ہوئے کہی۔
چینی صدر نے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ میدروس ادہانوم کو بتایا کہ چینی عوام کرونا وائرس کی نئی قسم سے لڑرہے ہیں، یہ ایک شیطان ہے اور ہم اسے چھپنے نہیں دیں گے، حکومت شفافیت کا مظاہرہ کرے گی اور بروقت معلومات کی فراہمی جاری کرے گی۔ چین مین خطرناک وائرس کرونا کے پھیلاﺅ کے بعد اقوام عالم اپنے شہریوں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے مختلف اقدامات کررہی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں مہلک کرونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلنے کاچین میں مہلک کرونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلنے کا'انتہائی'خدشہ ہے:عالمی ادارہ صحت China CoronavirusOutbreak WorldHealthOrganization WHO XHNews
مزید پڑھ »
چین میں مہلک کرونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلنے کاچین میں مہلک کرونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلنے کا'انتہائی'خدشہ ہے:عالمی ادارہ صحت WHO
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کی تشخیص اب پاکستان میں بھی ممکناسلام آباد : چین سے کروناوائرس کی تشخیصی کٹس آج شام تک پاکستان پہنچ جائیں گی، جس کے بعد
مزید پڑھ »
چین میں 4 پاکستانی طلبہ کرونا وائرس کا شکار ہوئے، ڈاکٹر ظفرمرزا کی تصدیقکرونا وائرس کا شکارچاروں پاکستانی طلبہ کا علاج جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 5 ہزار 9 سو سے زائد ہو گئیکرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 5 ہزار 9 سو سے زائد ہو گئی CoronaVirus China InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus XiJinping
مزید پڑھ »