اسلام آباد ہائیکورٹ کے3 نئے ججزکے ناموں کی منظوری دیدی گئی

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے3 نئے ججزکے ناموں کی منظوری دیدی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد ہائیکورٹ کے3 نئے ججزکے ناموں کی منظوری دیدی گئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Islamabad

اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل نے اسلام آبادہائیکورٹ کے نئے ججز کے لیے 3 ناموں کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعیدکھوسہ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس ہوا جس میں جسٹس گلزاراحمد، جسٹس مشیرعالم، جسٹس عمرعطابندیال، جسٹس قاضی فائزشریک ہوئے۔ اجلاس میں اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس اطہرمن اللہ، جسٹس عامرفاروق اور وزیر قانون فروغ نسیم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں اسلام آبادہائیکورٹ کےنئےججوں کی تقرری کیلئے 3ناموں پرغور کیا گیا اور بعدازاں عدالت عالیہ کے 3 نئے ججز کی تقرری کی منظوری دے دی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد کے مدرسے میں بچے سے زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد - ایکسپریس اردواسلام آباد کے مدرسے میں بچے سے زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد - ایکسپریس اردومدرسہ تحفیظ القرآن کے قاری کو گرفتار کرلیا، پولیس
مزید پڑھ »

چیف جسٹس: ’عدلیہ کی طاقت لوگوں کا انصاف کے نظام پر اعتماد ہے‘چیف جسٹس: ’عدلیہ کی طاقت لوگوں کا انصاف کے نظام پر اعتماد ہے‘درخواست گزار جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل بابر ستار نے کہا کہ ہمارا عدالتی نظام ایسا ہے کہ اگر کسی کے خلاف فیصلہ آ جائے تو وہ تنقید کرنا شروع کردیتا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم ہمیں طعنہ نہ دیں، باہر جانے کی اجازت انہوں نے خود دی،چیف جسٹسوزیراعظم ہمیں طعنہ نہ دیں، باہر جانے کی اجازت انہوں نے خود دی،چیف جسٹسچیف جسٹس کا وزیراعظم کو دو ٹوک جواب۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

انصاف کی جلد فراہمی یقینی بنانی چاہیے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹانصاف کی جلد فراہمی یقینی بنانی چاہیے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹانصاف کی جلد فراہمی یقینی بنانی چاہیے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس کے داماد کی گرفتاری کا بھی حکم آگیاسابق چیف جسٹس کے داماد کی گرفتاری کا بھی حکم آگیالاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت کے جج امیر محمد خان نے ایڈن ہائوسنگ سوسائٹی فراڈ کیس میں
مزید پڑھ »

Rauf Kalsra : روف کلاسرا:-اسلام آباد کی بربادیRauf Kalsra : روف کلاسرا:-اسلام آباد کی بربادیمحفل ارشد شریف کے گھر پر برپا تھی اور اس دفعہ دوستوں کے اس گینگ میں ہمارے محترم کالم نگار ایاز امیر شریک تھے۔ خاور گھمن‘ ضمیر حیدر‘ عدیل راجہ‘ علی‘ شاہد بھائی ... وہی پرانا گینگ ... پڑھیئے روف کلاسرا کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates KlasraRauf
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 10:24:41