اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشددپر پابندی
لاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کی درخواست مسترد
نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں بچوں پر تشدداورجسمانی سزاپرپابندی کیلئے معروف گلوکار شہزادرائے کی درخواست پر سماعت ہوئی،معروف گلوکارشہزاد رائے عدالت میں پیش ہوئے،درخواست پر سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔ اسلام آبادہائیکورٹ نے سکولوں پر بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا،درخواست میں سیکرٹری داخلہ ،قانون تعلیم ا ورانسانی حقوق کو فریق بنایا گیا ہے،آئی جی پولیس اسلام آبادکو بھی درخواست میں فریق بنایاگیا ہے ۔’استاد دوستی کیلئے دباوڈالتا رہامثبت جواب نہ دینے پر اس نے۔۔۔‘سرکاری یونیورسٹی کی طالبہ استاد کیخلاف پھٹ پڑی
اسلام آبادہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ وزارت داخلہ بچوں پر تشددکی روک تھام کے اقدامات کرے،وزارت داخلہ آئین کے آرٹیکل 14 کے تحت بچوں پر تشددکے روک تھام کیلئے اقدامات کرے،عدالت نے کیس کی سماعت5مارچ تک ملتوی کردی گئی ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دی
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دی
مزید پڑھ »
اسلام آباہائیکورٹ نے بلدیاتی اداروں کو ترقیاتی فنڈز کے استعمال سے روک دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباہائیکورٹ نے بلدیاتی اداروں کو ترقیاتی فنڈز کے
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی لگا دی - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بچوں پر تشدد فوری روکنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »