اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا AsifAliZardari JeayZardari

بنیادوںپر درخواست ضمانت منظور کرلی اور ایک ایک کروڑ کے دومچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا،عدالت نے آصف زرداری کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ڈویلپنگ ایشیامیں ترقی کی شرح 5 اعشاریہ 2 فیصدرہے گی،اے ڈی بی کی طرف سے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک جاری

تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں آصف زرداری کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بنچ نے درخواست ضمانت پر سماعت کی،آصف زرداری نے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائر کر رکھی تھی،پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کی نئی میڈیکل رپورٹس عدالت میں پیش کردی گئی،چیف جسٹس نے پراسیکیوٹر نیب سے استفسار کیا کہ آپ نے میڈیکل رپورٹ دیکھی ہے؟چیف جسٹس کی پراسیکیوٹر نیب کو میڈیکل رپورٹ اونچی آواز میں پڑھنے کی ہدایت کی،عدالت نے استفسار کیا کہ کیانیب ضمانت کی درخواست کی مخالفت...

عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت منظورکرلی اور ایک ایک کروڑ کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا،عدالت نے بینک اکاﺅنٹس اور میگامنی لانڈرنگ کیس دونوں میں سابق صدر کی درخواست ضمانت منظور کرلی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی بحریہ کے کمانڈر، ریئر ایڈمرل ڈاکٹر حسین خانزادی کی نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد آمدایرانی بحریہ کے کمانڈر، ریئر ایڈمرل ڈاکٹر حسین خانزادی کی نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد آمدایرانی بحریہ کے کمانڈر، ریئر ایڈمرل ڈاکٹر حسین خانزادی کی نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد آمد Read News dgprPaknavy PakistanNavy IranNavy PakNavy Iran PakNavyHangorDay
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ایک دن میں کیا کیا دیکھا جا سکتا ہے؟اسلام آباد میں ایک دن میں کیا کیا دیکھا جا سکتا ہے؟اگر آپ اسلام آباد میں پہلی مرتبہ آئے ہیں تو شاید آپ کے ذہن میں یہ سوال ضرور اٹھے گا کہ یہاں پر دیکھنے کے لیے کیا کچھ ہے اور وہ بھی ایک ہی دن کے مختصر وقت میں؟
مزید پڑھ »

سرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہےسرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہےسرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہے Read News Sargodha Train Bumper Accident
مزید پڑھ »

یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی عالمی معاہدوں کی توہین ہے،چینیہودی آباد کاری اور توسیع پسندی عالمی معاہدوں کی توہین ہے،چینیہودی آباد کاری اور توسیع پسندی عالمی معاہدوں کی توہین ہے،چین Read News XHNews Palestine China Agreement
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 12:10:59