سرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہے

پاکستان خبریں خبریں

سرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

سرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہے Read News Sargodha Train Bumper Accident

،حادثے میں اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحق جبکہ آٹھ مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ سرگودھا کے نشتر آباد اسٹیشن کے قریب پیش آیا،جہاں بجری سے بھرا ڈمپر ٹرین کی زد میں آیا، تصادم کے باعث ٹرین کا انجن الٹ گیا،جس کے نتیجے میں اسٹنٹ ٹرین ڈرائیور جاں بحق

ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تصادم ریلوے کراسنگ پر مناسب بندوبست نہ ہونے کے باعث پیش آیا ،حادثے میں ٹرین انجن کو شدید نقصان پہنچا جبکہ واقعے کے بعد ڈمپر ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ٹرین سرگودھا سے لاہور جارہی تھی جس میں ڈیرھ سو مسافر سوار تھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرگودھا،ٹرک ٹرین کی زد میں آگیا، ٹرین ڈرائیور ہلاکسرگودھا،ٹرک ٹرین کی زد میں آگیا، ٹرین ڈرائیور ہلاکسرگودھا،ٹرک ٹرین کی زد میں آگیا، ٹرین ڈرائیور ہلاک تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سرگودھا میں ٹرین حادثہ ، اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحقسرگودھا میں ٹرین حادثہ ، اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحقسرگودھا : سرگودھا میں ٹرین ڈمپر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ ڈرائیور وسیم موقع پرجاں بحق جبکہ ڈمپرڈرائیور فرار ہوگیا۔
مزید پڑھ »

لاہور جانے والی ٹرین سرگودھا میں حادثے کا شکار، اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحقلاہور جانے والی ٹرین سرگودھا میں حادثے کا شکار، اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحقسرگودھا سے لاہور جانے والی ٹرین سرگودھا میں حادثے کا شکار ہوگئی۔ جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ ڈرائیور وسیم جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا سے لاہور جانے والی ماڑی انڈس ٹرین نشتر آباد اسٹیشن
مزید پڑھ »

‘اسلام آباد تو اس وقت جادو ٹونے کی گرفت میں ہے’‘اسلام آباد تو اس وقت جادو ٹونے کی گرفت میں ہے’شہباز شریف کا طنز۔۔۔۔ شریف برادران کا وطن واپسی کا کوئی ارادہ ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:20