Read more: Pakistan Sargodha Dumper Train EngineDriver TrainCrashes Newsonepk
سرگودھا سے لاہور جانے والی ٹرین سرگودھا میں حادثے کا شکار ہوگئی۔ جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ ڈرائیور وسیم جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق سرگودھا سے لاہور جانے والی ماڑی انڈس ٹرین نشتر آباد اسٹیشن کے قریب پھاٹک کراس کرتے ہوئے بجری سے بھرے ہوئے ڈمپر سے ٹکرائی۔ جس کی وجہ س ٹرین کا انجن پٹڑی سے اتر گیا اور اسسٹنٹ ڈرائیور وسیم موقع پرجاں بحق ہوگیا جبکہ ڈمپرڈرائیور فرار ہوگیا۔ ٹرین حادثے کے باعث ٹرینوں کی آمد دورفت معطل ہوگئی ہے اور واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری اور ریلوے افسران نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی شروع کردی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور: عدالت سے واپس جانے والے افراد پر فائرنگ، 3افراد جاں بحقتازہ ترین۔۔۔۔ فائرنگ کا واقعہ کہاں اور کیوں پیش آیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
لاہور: ٹاؤن شپ میں بیکری کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
لاہور میں کار پر فائرنگ سے جماعت اسلامی کے 3 کارکن جاں بحق - ایکسپریس اردوتینوں افراد فیروز والا کچہری میں پیشی کے بعد واپس جارہے تھے
مزید پڑھ »
لاہور،بھتہ نہ دینے پر جیولر پر چھریوں سے حملہ، زخمی اسپتال منتقل،مقدمہ درجلاہور(نمائندہ جنگ)ساندہ میں بھتہ نہ دینے پربدنام...
مزید پڑھ »
مریم نوازکی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں آج سماعت ہوگیمریم نوازکی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں آج سماعت ہوگی journalistlhr کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »