لاہور: ٹاؤن شپ میں بیکری کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی Lahore
لاہور: ٹاؤن شپ کے علاقے میں ایک بیکری کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں محمد علی روڈ پر ایک بیکری کے قریب دھماکا ہوا ہے ۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل سکواڈ، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طورپر موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے ہیں، ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق دھماکہ جامعہ مسجد علی المرتضیٰ اسلامک سنٹر میں جاری تحفظ ختم نبوت ﷺ کانفرنس میں اسٹیج کے پچھلی طرف ہوا ہے جس میں ایک راہگیر نوجوان جاں بحق ہوا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والا نوجوان حافظ قرآن ہے اور اس کی بالکل سامنے دکان ہے۔ breaختم نبوت کانفرنس میں معروف عالم دین حافظ طلحہ سعید ، حافظ عبدالغفار مدنی اور دیگر علماء نے شرکت کرنا تھی تاہم بعض علماء کانفرنس میں پہنچ چکے تھے جبکہ مذکورہ بالا دونوں حضرات ابھی تک سٹیج پر نہیں آئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راولپنڈی کے بحریہ ٹاؤن میں مسجد کا افتتاحمسجد 35 ہزار اسکوائر فٹ پر تعمیر کی گئی ہے جس کی دو منزلہ مسجد میں ایک ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 5 کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ آج لاہور میں ہوگیپی ایس ایل 5 کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ آج لاہور میں ہوگی PSL2020 Drafting Ceremony Held Lahore thePSLt20 TheRealPCB PSLDraft2019
مزید پڑھ »
لاہور میں کار پر فائرنگ سے جماعت اسلامی کے 3 کارکن جاں بحق - ایکسپریس اردوتینوں افراد فیروز والا کچہری میں پیشی کے بعد واپس جارہے تھے
مزید پڑھ »
حفیظ نظرانداز، لاہور قلندرز نے سہیل اختر کو کپتان مقرر کردیا - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور واہگہ کے درمیان شٹل ٹرین کی بحالی کا اعلانلاہور اور واہگہ اسٹیشن کے درمیان شٹل ٹرین 33 سال بعد 14 دسمبر سے بحال کی جا رہی ہے تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »