لاہور قلندرز کے نئے کپتان کا نام سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے، محمد حفیظ کو نظرانداز کردیا گیا۔ Read more: DawnNews
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے حیران کن قدم اٹھاتے ہوئے اپنے پلیئر ڈیولپمنٹ پروگرام کے کھلاڑی سہیل اختر کو ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ہے۔
واضح رہے کہ لاہور قلندرز کی ٹیم میں محمد حفیظ کی شکل میں ایک انتہائی تجربہ کار کرکٹر موجود ہے اور انہیں ٹیم کی قیادت کے لیے سب سے مضبوط امیدوار تصور کیا جا رہا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چھوٹے قرضوں سے غربت کم کی جاسکتی ہے، حفیظ شیخمائیکرو فنانس کے فروغ کے لئے مستحکم معیشت ناگزیر ہے، حفیظ شیخ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف رواں ماہ 50 کروڑ ڈالر قرض جاری کردے گا، حفیظ شیخ - ایکسپریس اردو15 ماہ بعد معیشت مستحکم ہورہی ہے بین الاقوامی ادارے معیشت پر اعتماد کر رہے ہیں، مشیر خزانہ
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔۔۔وکٹ کیپر کو کپتان مقرر کردیا گیا01:52 PM, 6 Dec, 2019, متفرق خبریں, کھیل, لاہور:آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2020 کےلئے قومی سکواڈ
مزید پڑھ »
لاہور میں شوہر نے بیوی سے لڑائی کے بعد اپنی بیٹی پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیئےلاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے والٹن روڈ پر شوہر نے بیوی سے لڑائی کے بعد 9 ماہ کی بچی کو
مزید پڑھ »
اداکار محسن عباس کی سابق اہلیہ فاطمہ سہیل نے علیحدگی کے بعد ایک مرتبہ پھر عدالت سے رجوع کرلیالاہور(ویب ڈیسک) اداکار محسن عباس اور فاطمہ سہیل کی علیحدگی کے معاملے پر ماڈل فاطمہ سہیل
مزید پڑھ »