لاہور میں شوہر نے بیوی سے لڑائی کے بعد اپنی بیٹی پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے

پاکستان خبریں خبریں

لاہور میں شوہر نے بیوی سے لڑائی کے بعد اپنی بیٹی پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے والٹن روڈ پر شوہر نے بیوی سے لڑائی کے بعد 9 ماہ کی بچی کو

چھت سے نیچے پھینک دیا جس کے باعث وہ انتقال کرگئی۔پولیس کے مطابق والدہ نے بیان دیا کہ شوہر نوید کے بہنوئی سنی پطرس گھر آئے ہوئے تھے، اس دوران بچی نے رونا شروع کردیا جس پر پطرس نے پوچھا کہ بچی کیوں رورہی ہے۔لبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان کردیا

بچی کی والدہ نے پولیس کو مزید بتایا کہ ’سنی پطرس کے پوچھنے پر میں نے از راہ مذاق کہہ دیا کہ بچی آپ کی موجودگی کی وجہ سے رورہی ہے جس پر میرے شوہر اور پطرس ناراض ہوگئے اور مجھ سے جھگڑنے لگے۔خاتون کے بیان کے مطابق جب جھگڑا بڑھ گیا تو دونوں افراد بچی کو چھت پر لے گئے اور نیچے پھینک دیا جس کے نتیجے میں بچی زخمی ہوئی جسے ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی۔پولیس نے بتایا کہ والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور :وزیراعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدیلاہور :وزیراعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدیلاہور:وزیراعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدی Pakistan Lahore PMImranKhan Smog WeatherUpdate WeatherForecast GOPunjabPK CMPunjabPK ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ :پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کا ریکارڈ طلبلاہور ہائیکورٹ :پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کا ریکارڈ طلبحکومت نے جواب لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرایا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

لبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان کردیالبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان کردیاواشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اکتوبر میں معطل کی گئی لبنان کی فوجی امداد کو
مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدیوزیر اعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدیوزیراعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدی Pakistan PMImranKhan CMPunjab UsmanBuzdar Smog Pollution Lahore Punjab PTIGovernment ImranKhanPTI PTIofficial UsmanAKBuzdar pid_gov GOPunjabPK metoffice zartajgulwazir Weather
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوری ChildCourts FederalCabinet pid_gov MoIB_Official ChildrenRights Approval
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:23