اداکار محسن عباس کی سابق اہلیہ فاطمہ سہیل نے علیحدگی کے بعد ایک مرتبہ پھر عدالت سے رجوع کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

اداکار محسن عباس کی سابق اہلیہ فاطمہ سہیل نے علیحدگی کے بعد ایک مرتبہ پھر عدالت سے رجوع کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

لاہور(ویب ڈیسک) اداکار محسن عباس اور فاطمہ سہیل کی علیحدگی کے معاملے پر ماڈل فاطمہ سہیل

بھارت میں26 سالہ ڈاکٹر کو ریپ کے بعد قتل کرنے والے چاروں لڑکوں نے فرار ہونے کی کوشش کی تو پولیس نے کیا کیا ؟ حیران کن خبر آ گئی

گارڈین کورٹ کے جج سید نوید مظفر نے ماڈل فاطمہ سہیل کی درخواست پر سماعت کی اور محسن عباس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے،ماڈل فاطمہ سہیل نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ادکار محسن عباس سے علیحدگی ہو چکی ہے، میں اپنے بیٹے کی پروش بہتر انداز میں کرسکتی ہوں لہٰذا اسے میرے حوالے کیا جائے، اس پر عدالت نے محسن عباس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے۔انہوں نے کہا تھا کہ شوہر کا میرے ساتھ رویہ ٹھیک نہیں تھا، بیٹے کی پرورش خود کروں...

یاد رہے کہ چند ماہ قبل اداکار محسن عباس اور ان کی اہلیہ فاطمہ سہیل میں خلع ہو گئی تھی،لاہور کی فیملی کورٹ نے اداکار و گلوکار محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل کو خلع کی ڈگری جاری کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Sohail ahmed qasar : سہیل احمد قیصر:-تقرریوں‘ تبادلوں سے کب تک کام چلے گا؟Sohail ahmed qasar : سہیل احمد قیصر:-تقرریوں‘ تبادلوں سے کب تک کام چلے گا؟حکومتی اور بیوروکریسی کی سطح پر تبدیلیوں کا ایسا چکر چل رہا‘ جس کی لپیٹ میںکوئی بھی کسی وقت بھی آسکتا ہے۔ آج کسی وزیر کو عہدے پر لگایا جاتا ہے‘ تو چند دنوں بعد اُس کی عہدے.. پڑھیئے سہیل احمد قیصر کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

افیئر کی افواہوں کے بعد ہولی وڈ اداکار کی اہلیہ سے معذرت - Entertainment - Dawn Newsافیئر کی افواہوں کے بعد ہولی وڈ اداکار کی اہلیہ سے معذرت - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر عدم اتفاق،متحدہ اپوزیشن معاملہ سپریم کورٹ لے گئیچیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر عدم اتفاق،متحدہ اپوزیشن معاملہ سپریم کورٹ لے گئیچیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر عدم اتفاق،متحدہ اپوزیشن معاملہ سپریم کورٹ لے گئی pid_gov pmln_org ImranKhanPTI MediaCellPPP MoulanaOfficial Electioncommission SupremeCourt Pakistan
مزید پڑھ »

مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لیے نیب نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیامریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لیے نیب نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیان لیگ کے لیے بری خبر۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کیوں نہ وزیر اعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیا جائے: عدالت کا اظہار برہمیکیوں نہ وزیر اعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیا جائے: عدالت کا اظہار برہمیاسموگ کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے کہا گیا کہ عدالت خود گواہ ہے کہ بھٹے بند نہیں ہوئے، کیوں نہ وزیر اعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیا جائے۔
مزید پڑھ »

جج سزائے موت سنانے کے بعد پین کی نب کیوں توڑدیتا ہے؟ - ایکسپریس اردوجج سزائے موت سنانے کے بعد پین کی نب کیوں توڑدیتا ہے؟ - ایکسپریس اردوججز کی جانب سے سزائے موت کے حکم کے بعد پین کی نب کا توڑنا خود ایک سوال ہے کہ وہ ایسا کیوں کرتے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 02:50:25