کیوں نہ وزیر اعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیا جائے: عدالت کا اظہار برہمی

پاکستان خبریں خبریں

کیوں نہ وزیر اعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیا جائے: عدالت کا اظہار برہمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسموگ کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے کہا گیا کہ عدالت خود گواہ ہے کہ بھٹے بند نہیں ہوئے، کیوں نہ وزیر اعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیا جائے۔

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ماحولیاتی آلودگی اور اسموگ کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے کہا گیا کہ عدالت خود گواہ ہے کہ بھٹے بند نہیں ہوئے، کیوں نہ وزیر اعلیٰ پنجاب اور چیف سیکریٹری کو طلب کرلیا جائے۔

عدالت نے کہا کہ کیوں نہ وزیر اعلیٰ پنجاب اور چیف سیکریٹری کو طلب کرلیا جائے۔ وعدے اور دعوے تو بہت کیے جا رہے ہیں مگر عملی اقدامات کا فقدان ہے، سڑکیں بنانے کے لیے کتنے درخت کاٹے گئے تفصیلات دی جائیں۔ عدالت نے کہا کہ عدالت خود گواہ ہے کہ بھٹے بند نہیں ہوئے۔ ملتان کے قریب چلتے بھٹے دیکھے ہیں عملہ بھی گواہ ہے۔ مقدمہ عدالت کی یا عملے کی مدعیت میں درج کیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موسم سرما میں پانی کو نظر انداز کیوں نہ کریں؟موسم سرما میں پانی کو نظر انداز کیوں نہ کریں؟موسم سرما میں پانی کو نظر انداز کیوں نہ کریں؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

habib akram : حبیب اکرم:-طلبہ یونین پر غصہ کیوں؟habib akram : حبیب اکرم:-طلبہ یونین پر غصہ کیوں؟انیس سو نواسی میں یعنی آج سے تیس سال پہلے پاکستان کے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں یونین کے انتخابات ہوئے تھے۔ یہ وہ دور تھا جب محترمہ بے نظیر بھٹو نے ابھی اقتدار سنبھالا ہی تھا پڑھیئے حبیب اکرم کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

’زِم‘ صحافت میں گمنام کیوں رہے؟’زِم‘ صحافت میں گمنام کیوں رہے؟ظفر اقبال مرزا پاکستان کے بہت بڑے صحافی تھے جنھیں اتنی شہرت نہیں ملی جتنی کہ ملنی چاہیے تھی اور اس طرح کی گمنامی انھوں نے مصلحتاً خود اختیار کی تھی۔
مزید پڑھ »

امیر افراد مالٹا کے ’گولڈن پاسپورٹ‘ کے دیوانے کیوں؟امیر افراد مالٹا کے ’گولڈن پاسپورٹ‘ کے دیوانے کیوں؟دنیا میں ایسے امرا شہریت کی فروخت کی عالمی منڈی کے بڑے گاہک ہیں جو کم ٹیکس دینا چاہتے ہیں یا پھر ان کی سیاسی وجوہات ہیں اور اب یورپی ملک مالٹا ایسے افراد کی پسندیدہ منزل بن چکا ہے۔
مزید پڑھ »

’جب ہم آئینہ دکھاناچاہتے ہیں تو یہ منہ کیوں چھپا رہے ہیں‘’جب ہم آئینہ دکھاناچاہتے ہیں تو یہ منہ کیوں چھپا رہے ہیں‘جب ہم آئینہ دکھاناچاہتے ہیں تو یہ منہ کیوں چھپا رہے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 05:32:59