habib akram : حبیب اکرم:-طلبہ یونین پر غصہ کیوں؟

پاکستان خبریں خبریں

habib akram : حبیب اکرم:-طلبہ یونین پر غصہ کیوں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

انیس سو نواسی میں یعنی آج سے تیس سال پہلے پاکستان کے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں یونین کے انتخابات ہوئے تھے۔ یہ وہ دور تھا جب محترمہ بے نظیر بھٹو نے ابھی اقتدار سنبھالا ہی تھا پڑھیئے حبیب اکرم کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

انیس سو نواسی میں یعنی آج سے تیس سال پہلے پاکستان کے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں یونین کے انتخابات ہوئے تھے۔ یہ وہ دور تھا جب محترمہ بے نظیر بھٹو نے ابھی اقتدار سنبھالا ہی تھا اور انہوں نے ہی طلبہ یونین پر جنرل ضیاء الحق کی لگائی ہوئی پابندی کا خاتمہ کیا تھا۔ کالجوں اور یونیورسٹیوں میں یونین کے غیر جماعتی بنیادوں پر الیکشن ہوئے‘ لیکن پھر کچھ ہی عرصے بعد محترمہ بے نظیر بھٹو کی حکومت گرا دی گئی۔ اس کے بعد حکومتیں آتی جاتی رہیں، خود محترمہ بے نظیر بھٹو کی حکومت بھی آئی لیکن طلبہ یونین کے الیکشن...

طلبہ یونین کا معاملہ چند برس اور دبا رہتا تو شاید پرانے زمانے کے ٹی وی‘ ریڈیو سیٹس کی طرح تاریخ کے کباڑ خانے میں پڑا پڑا غبار ہو جاتا۔ وہ تو بھلا ہو ان نوجوانوں کو جو چند دن پہلے ملک کے تمام بڑے شہروں میں باہر نکلے اور طلبہ یونین کی بحالی کا مطالبہ زور دار انداز میں کر ڈالا۔ ان نوجوانوں کی اکثریت بظاہر بائیں بازو کے اشتراکی نظریات سے کچھ متاثر نظر آتی تھی۔ 'کچھ‘ کا لفظ اس لیے استعمال کیا ہے کہ ان کے نعرے، اندازِ فکر اور تقریریں یہی ظاہر کر رہے تھے کہ اشتراکی نظریات نے انہیں اتنا ہی متاثر...

معلوم نہیں طلبہ یونین کی بحالی کوئی جرم ہے یا اشتراکیت کے نعرے خلاف قانون ہیں لیکن یونین کی بحالی کے نعرے لگانے والے مظاہرین کے خلاف پنجاب پولیس نے پرچے ضرور کاٹ دیے ہیں۔ کوئی بعید نہیں، نوجوانوں نے کوئی غیر ذمہ دارانہ بات بھی کر دی ہو گی‘ مگر ریاست کے لیے مناسب نہیں کہ وہ تاؤ کھا کر اپنی طاقت دکھانے پر اتر آئے۔ ویسے بھی یہ جمہوری حکومت ہے، جمہوریت برف کی ڈلی نہیں، چائے کی پیالی ہوا کرتی ہے۔ گرما گرم ہی مزا دیتی ہے اگر یہ گرمیٔ گفتار بھی نہ رہے تو پھر اسے چائے کہا جا سکتا ہے نہ جمہوریت۔ آج...

یقین اس لیے نہیں آتا کہ پہلے بھی ایک وزیر اعظم نے ہی کہا تھا مگر یونین سے پابندی نہیں ہٹی تھی۔ سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت کا بارہواں سال ہے، وہاں بھی نہیں ہٹی تو اب کیسے ہٹے گی۔ جماعت اسلامی کے سراج الحق بھی یونین کی بحالی کے حق میں ہیں‘ مگر جب انہی کو دو ہزار دو میں خیبر پختونخوا کی حکومت ملی تھی تو انہوں نے کچھ نہیں کیا تھا۔ رہ گی مسلم لیگ ن تو اس بے چاری کو اس طرح کے دانشورانہ جھمیلوں سے نہ پہلے کبھی لینا دینا تھا نہ اب ہے۔ یقین اس لیے بھی نہیں آتا کہ کالجوں یونیورسٹیوں میں ایک بار پھر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Tariq habib : طارق حبیب:-دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہواTariq habib : طارق حبیب:-دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہواRead dekhny hm v gy thy p ye tamasha na hwa Column by Tariq habib that is originally published on, Monday 02 2019 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کو اپنے ابو کی منی لانڈرنگ کا حساب دینا ہوگا، فرخ حبیباسلام آباد: پارلیمانی سیکریٹری برائے ریلوے فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کو اپنے ابو کی منی لانڈرنگ کا حساب دینا ہوگا۔ پارلیمانی سیکریٹری برائے ریلوے فرخ حبیب کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
مزید پڑھ »

وسیم اکرم نے سماجی کاموں پر اپنی اہلیہ کو قابل فخر قرار دے دیا - ایکسپریس اردووسیم اکرم نے سماجی کاموں پر اپنی اہلیہ کو قابل فخر قرار دے دیا - ایکسپریس اردوشنیرا جتنا مجھ سے پیار کرتی ہیں اتنا ہی میرے وطن پاکستان سے محبت کرتی ہیں، ان شکریہ ادا کرتا ہوں، وسیم اکرم
مزید پڑھ »

اکرم درانی کی عبوری ضمانت منظوراکرم درانی کی عبوری ضمانت منظوراسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہبر کمیٹی کے سربراہ اور جے یو آئی ف کے رہنما اکرم درانی کی عبوری ضمانت 18 دسمبر تک منظور کرلی۔
مزید پڑھ »

ن لیگ تاریخوں کے پیچھے چھپنا چاہتی ہے،پارٹی فنڈنگ کیس سے بھاگنے نہیں دیں گے،فرخ حبیبن لیگ تاریخوں کے پیچھے چھپنا چاہتی ہے،پارٹی فنڈنگ کیس سے بھاگنے نہیں دیں گے،فرخ حبیباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اورپارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے
مزید پڑھ »

ٹریفک پولیس افسر نے میرا ہاتھ پکڑا جس پر غصہ آگیا، روپوش خاتون نے بیان قلمبند کرادیا - ایکسپریس اردوٹریفک پولیس افسر نے میرا ہاتھ پکڑا جس پر غصہ آگیا، روپوش خاتون نے بیان قلمبند کرادیا - ایکسپریس اردوٹریفک پولیس افسر نے میرا ہاتھ پکڑا جس پر غصہ آگیا پولیس سے بدتمیزی کرنے والی روپوش خاتون کا تھانے میں بیان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:56:21