بلاول بھٹو کو اپنے ابو کی منی لانڈرنگ کا حساب دینا ہوگا، فرخ حبیب

پاکستان خبریں خبریں

بلاول بھٹو کو اپنے ابو کی منی لانڈرنگ کا حساب دینا ہوگا، فرخ حبیب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan PTI FarrukhHabib PMLN PPP BilawalBhuttoZardari Newsonepk

اسلام آباد: پارلیمانی سیکریٹری برائے ریلوے فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کو اپنے ابو کی منی لانڈرنگ کا حساب دینا ہوگا۔

پارلیمانی سیکریٹری برائے ریلوے فرخ حبیب کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ن لیگ انتخابی اخراجات کا حساب دینے سے راہ فرار اختیار کرتی ہے اور ن لیگ انتخابی اخراجات کا حساب دینے میں ناکام رہی ہے۔ فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ کو بھاگنے نہیں دیں گے اور ن لیگ، پی پی رہنماؤں کے اکاؤنٹس منی لانڈرنگ میں استعمال ہوتے ہیں۔ بلاول بھٹو کو اپنے ابو کی منی لانڈرنگ کا حساب دینا ہوگا۔

انکا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نے ہمیں تباہ حال معیشت ورثے میں دی اور سابقہ حکومت نے اربوں روپے کا زیر گردش قرضہ ہمیں ورثے میں دیا۔ موڈیز نے پاکستانی معیشت کو منفی سے مستحکم کردیا ہے۔ پارلیمانی سیکریٹری برائے ریلوے فرخ حبیب کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی اسٹاک مارکیٹ بہترین انداز میں کام کررہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ pid_gov ElectionCommission
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیاسعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا02:17 PM, 1 Dec, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, ریاض:سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی
مزید پڑھ »

عراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہ Iraq Protests IraqiPM Resigns ReElection IraqiGovt UN OIC_OCI IraqProtests
مزید پڑھ »

ترمیم سے پہلے نیا وزیراعظم آئے گا، بلاول بھٹو کا دعویٰترمیم سے پہلے نیا وزیراعظم آئے گا، بلاول بھٹو کا دعویٰترمیم سے پہلے نیا وزیراعظم آئے گا، بلاول بھٹو کا دعویٰ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

منی اولمپک کا انعقاد معید انور کا کارنامہ ہے، میئرکراچیمنی اولمپک کا انعقاد معید انور کا کارنامہ ہے، میئرکراچیمنی اولمپک کا انعقاد معید انور کا کارنامہ ہے، میئرکراچی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:31:56