اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اورپارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے
فرخ حبیب نے کہاہے کہ ن لیگ تاریخوں کے پیچھے چھپنا چاہتی ہے،ن لیگ کوپارٹی فنڈنگ کیس سے بھاگنے نہیں دیں گے،مسلم لیگ کے پاس یہی جواب ہے ہمارے پاس کوئی ریکارڈ نہیں۔فرخ حبیب نے تینوں سیاسی جماعتوں کیخلاف ایک ہی دن فیصلہ سنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی ،ن لیگ اور پیپلزپارٹی کیخلاف کیس کافیصلہ ایک ہی دن سنائے ۔رجسٹرار احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر اعتراض عائد...
الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ ن لیگ ہرجگہ پررضیہ بٹ کاناول سنادیتی ہے، ن لیگ کے تگڑے احتساب کی ضرورت ہے،ن لیگ،پی پی سے حساب مانگاجاتاہے توتاریخوں کے پیچھے چھپتے ہیں، انہوں نے کہا کہ اربوں روپے کی ٹرانزیکشنز ہوئی لیکن ن لیگ کے پاس اس کاریکارڈ نہیں،ن لیگ کوپارٹی فنڈنگ کیس سے بھاگنے نہیں دیں گے،یہ سمجھتے تھے ان سے کبھی حساب نہیں مانگاجاسکتا،حساب کے جواب میں کہہ رہے پیسے داداابوکو دیئے ،داداابونے پیسے ابو کودیدیئے...
انہوں نے کہا کہ ن لیگ پاناماکیس کی طرح پارٹی اخراجات کاحساب دینے میں ناکام رہی،بلاول بھٹوکواپنے والد کی منی لانڈرنگ کاحساب دیناہوگا،فرخ حبیب نے تینوں سیاسی جماعتوں کیخلاف ایک ہی دن فیصلہ سنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی ،ن لیگ اور پیپلزپارٹی کیخلاف کیس کافیصلہ ایک ہی دن سنائے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین اور شرکا کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
فارن فنڈنگ کیس:ن لیگ نےڈونرزاوران کی تفصیلا ت جمع کرانے کے لیے وقت مانگ لیافارن فنڈنگ کیس:ن لیگ نےڈونرزاوران کی تفصیلا ت جمع کرانے کے لیے وقت مانگ لیا pmln_org pid_gov
مزید پڑھ »
سعودی عرب کے پرانے گاؤں کے مکان مکینوں سے خالی ہونے لگےسعودی عرب کے پرانے گاؤں کے مکان مکینوں سے خالی ہونے لگے SaudiArabia OldVillages OldHomes
مزید پڑھ »
طلبا یکجہتی مارچ کے رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درجپولیس نے مال روڈ پر احتجاج کرنے والے تقریباً 300 طلبا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ عبدالولی خان یونیورسٹی میں تشدد سے مارے جانے والے طالبعلم مشال خان کے والد اقبال لالا کو بھی ایف آئی آر میں نامزد کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
بلاول کی طلباء مارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر کی مذمتغیرت کے نام پر کمسن بچی کا قتل، ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »