فارن فنڈنگ کیس:ن لیگ نےڈونرزاوران کی تفصیلا ت جمع کرانے کے لیے وقت مانگ لیا pmln_org pid_gov
گیا۔مسلم لیگ کے وکلاء نے سکروٹنی کمیٹی سے ڈونرز اور ان کے شناختی کارڈز کی مکمل تفصیلات جمع کرانے کے لیے وقت مانگ لیا۔الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے مسلم لیگ کے وکلاء کو 11 دسمبر کو دوبارہ طلب کر لیا۔سکروٹنی کمیٹی نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو سوالنامہ دیا تھا جس پر دونوں جماعتیں اپنا پنا جواب جمع کرا چکی ہیں۔ دوسری جانب پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ن لیگ تاریخوں کے پیچھے چھپنا چاہتی ہے ،ن لیگ کے پاس یہی جواب ہے کہ ہمارے پاس کوئی ریکارڈ نہیں ہے ،اربوں روپے کی ٹرانسیکشن...
ایک ریکارڈ نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ جب ن لیگ سے حسا ب مانگا جا رہا ہے تو یہ دم دبا کربھاگ رہے ہیں ۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے خلاف غیر قانونی فنڈنگ کیس کی درخواست دائر کی گئی تھی،جس پرالیکشن کمیشن نےباقاعدہ تحقیقات کا آغاز کیا۔الیکشن کمیشن نے 26 نومبر سے روزانہ کی بنیاد پر پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کرنے کا فیصلہ بھی کیا تھا، اس سلسلے میں اپوزیشن کی درخواست منظور کی گئی تھی، الیکشن کمیشن نے اسکروٹنی کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ وہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلاول کی طلباء مارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر کی مذمتغیرت کے نام پر کمسن بچی کا قتل، ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو کی طلبامارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر کی مذمتکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »
ڈیفنس میں فائرنگ کے بعد لڑکی کے اغواء کی ویڈیو موصولڈیفنس میں فائرنگ کے بعد لڑکی کے اغواء کی ویڈیو موصول ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر نااہلی کی انتہا کردی گئی، فضل الرحمانمولانا کا قانون سازی کے حوالے سے بھی اہم بیان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »