جب ہم آئینہ دکھاناچاہتے ہیں تو یہ منہ کیوں چھپا رہے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 5 اراکین بول رہے ہیں کیا ایک کی آواز یا دلائل میں دم نہیں ہے، جب ہم آئینہ دکھانا چاہتے ہیں تو آپ منہ کیوں چھپا رہے ہیں۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 2 مہینے کشمیر کا مسئلہ دنیا میں اجاگر کیا گیا اپوزیشن نے توجہ کشمیر سے ہٹائی، جو اپوزیشن نے پچھلے دو ماہ میں کیا ہم درگزر کرتے ہیں، مسئلہ کشمیر پر اپوزیشن کی تجاویز کا خیرمقدم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا مسئلہ کشمیر کو متنازع معاملہ سمجھتی ہے، بھارت کوششوں کے باوجود عالمی رائے اپنے حق میں کرنے میں ناکام رہا، امریکی کانگریس نے بھارتی اقدام کو زیر بحث لانے کے لیے قرارداد منظور کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
‘ایسی عمر میں دلہن بنی جب معلوم نہیں تھا شادی کیا ہوتی ہے’'ایسی عمر میں دلہن بنی جب معلوم نہیں تھا شادی کیا ہوتی ہے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates ScarlettJohansson
مزید پڑھ »
ایسی عمر میں دلہن بنی جب معلوم نہیں تھا شادی کیا ہوتی ہےلاس اینجلس (ویب ڈیسک) ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکارہ 35 سالہ سکارلٹ جانسن نے اعتراف کیا کہ
مزید پڑھ »
قوم صبر کرے، ہم دورے کر رہے ہیں!!!قوم صبر کرے، ہم دورے کر رہے ہیں!!! بحیثیت قوم ہمیں صبر کرنا چاہیے، ہم طویل المدتی کوششیں کر رہے ہیں اور یقین ہے کہ ضرور کامیاب ہوں گے۔ HafizImran PakvAus TheRealPCB
مزید پڑھ »
پوسٹ کرافٹ پروڈکشن بیسٹ اینتھم کا ایوارڈ ‘ہم زلمی’ نے جیت لیاپوسٹ کرافٹ پروڈکشن بیسٹ اینتھم کا ایوارڈ ‘ہم زلمی’ نے جیت لیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates HumZalmi
مزید پڑھ »
جب ڈی جی آئی ایس پی آر نے راولپنڈی میں عام شہری کی طرح میچ دیکھا! - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »