پوسٹ کرافٹ پروڈکشن بیسٹ اینتھم کا ایوارڈ ‘ہم زلمی’ نے جیت لیا

پاکستان خبریں خبریں

پوسٹ کرافٹ پروڈکشن بیسٹ اینتھم کا ایوارڈ ‘ہم زلمی’ نے جیت لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پوسٹ کرافٹ پروڈکشن بیسٹ اینتھم کا ایوارڈ ‘ہم زلمی’ نے جیت لیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates HumZalmi

برمنگھم: پشاور زلمی کے اینتھم ہم زلمی نے برطانیہ میں ہونیوالے آرٹی ایس مڈلینڈز ایوارڈز 2019 میں پوسٹ کرافٹ پروڈکشن بیسٹ اینتھم کا ایوارڈ جیت لیا۔

پاکستان سپرلیگ کی سب مقبول، میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے نمبر ون فرنچائز پشاور زلمی نے رائل ٹیلی ویژن سوسائٹی مڈلینڈز ایوارڈز 2019 میں ایوارڈ جیت لیا۔ پشاور زلمی کے اینتھم ‘ہم زلمی’ آر ٹی ایس مڈلینڈز ایوارڈز میں نامزد ہونے والا پاکستان کا واحد اینتھم تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چمن میں لیویزچیک پوسٹ کے قریب بم دھماکاچمن میں لیویزچیک پوسٹ کے قریب بم دھماکاتفصیلات کے مطابق کلی ملک عبدالرحمان میں لیویز چیک پوسٹ کونشانہ بنایا گیا، دھماکا خیز مواد پھٹنے سے زوردار دھماکا ہو جس سے چیک پوسٹ زمین بوس ہوگئی۔ڈپٹی کمشنر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، جس پر چیک پوسٹ میں دھماکا ہوا لیویز اہلکار گشت پر گئے ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »

میسی نے ریکارڈ 6 مرتبہ ’بیلون ڈی اور‘ ایوارڈ جیت لیامیسی نے ریکارڈ 6 مرتبہ ’بیلون ڈی اور‘ ایوارڈ جیت لیامیسی نے ریکارڈ 6 مرتبہ ’بیلون ڈی اور‘ ایوارڈ جیت لیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- آرمی ایکٹ میں ترمیم آج قومی اسمبلی میں آسکتی ہےRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- آرمی ایکٹ میں ترمیم آج قومی اسمبلی میں آسکتی ہےاطلاعات ہیں کہ وزارت قانون نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا مسودہ تیار کر لیا
مزید پڑھ »

سینئر پی ٹی آئی رہنما نے کرپشن میں اضافے کا اعتراف کر لیاسینئر پی ٹی آئی رہنما نے کرپشن میں اضافے کا اعتراف کر لیالاہور (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شمالی پنجاب کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر حسن
مزید پڑھ »

بینگن کا کھیت: وزیر نے جرم کا اعتراف کر لیا!بینگن کا کھیت: وزیر نے جرم کا اعتراف کر لیا!بینگن کا کھیت: رنجیت سنگھ اور خوشامدی وزیر ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پاکستان نے ساف گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا - ایکسپریس اردوپاکستان نے ساف گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا - ایکسپریس اردوکراٹے ایونٹ میں شاہدہ نے انفرادی کاتا میں پاکستان کا پرچم بلند کیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 03:53:02