سینئر پی ٹی آئی رہنما نے کرپشن میں اضافے کا اعتراف کر لیا

پاکستان خبریں خبریں

سینئر پی ٹی آئی رہنما نے کرپشن میں اضافے کا اعتراف کر لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شمالی پنجاب کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر حسن

مسعود ملک نے صوبے میں کرپشن میں اضافے کا اعتراف کرلیا، ڈاکٹرحسن مسعود کی افسروں کیخلاف اکسانے کی کوشش،کارکنوں سے خطاب کی وڈیوسامنے آگئی ۔رجسٹرار احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر اعتراض عائد کردیا

پاکستان تحریک انصاف ملک میں کرپشن میں خاتمے کا دعویٰ کرتی رہی ہے لیکن اب خود ان کی جماعت کے سینئررہنما نے صو بہ پنجاب میں کرپشن میں اضافے کا اعتراف کیا ہے، پی ٹی آئی رہنماڈاکٹر حسن مسعود ملک کی کارکنوں سے خطاب کی وڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ یہ بات سب کو پتہ ہے کہ اس دور میں پٹواریوں کے ریٹ دگنے ہوگئے ہیں، پی ٹی آئی عہدیدار نے کرپشن میں اضافے کےساتھ اپنے خطاب میں کارکنوں کو کام نہ کرنیوالے افسران کےخلاف اکسانے کی بھی کوشش کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،فیاض الحسن چوہانپی ٹی آئی کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،فیاض الحسن چوہانپی ٹی آئی رہنماء ایک بار پھر میدان میں آگئے۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

ہر بچے کو کمپیوٹر کی تعلیم دینا پی ٹی آئی حکومت کا عزم ہے، وزیراعلیٰ پنجابہر بچے کو کمپیوٹر کی تعلیم دینا پی ٹی آئی حکومت کا عزم ہے، وزیراعلیٰ پنجابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انفارمیشن
مزید پڑھ »

پی آئی اے کے فضائی میزبان نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کردیپی آئی اے کے فضائی میزبان نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کردیکراچی: پی آئی اے کے فضائی میزبان مسافر کو گم ہونیوالی رقم ڈھونڈ واپس کردی ، بیجنگ جانیوالے مسافر کا چھوٹا ہینڈ کیری بیگ جہاز میں ہی گرگیا تھا
مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نواز شریف کے پی ای ٹی سکین کی رپورٹس آ گئیںسابق وزیراعظم نواز شریف کے پی ای ٹی سکین کی رپورٹس آ گئیںلندن: (دنیا نیوز) نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے بتایا ہے کہ پی ای ٹی سکین میں ایک سے زیادہ لیمف نوڈز پائے گئے ہیں۔ رائٹ ایگزیلیری لیمف نوڈز کا مزید معائنہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

میاں نوازشریف کی پی ای ٹی اسکین رپورٹ سامنے آگئیمیاں نوازشریف کی پی ای ٹی اسکین رپورٹ سامنے آگئیwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:25