میاں نوازشریف کی پی ای ٹی اسکین رپورٹ سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

میاں نوازشریف کی پی ای ٹی اسکین رپورٹ سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

www.24newshd.tv

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی طبعیت بدستور تشویشناک، پی ای ٹی اسکین کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد برطانوی ڈاکٹرز نےصحت کو غیرمستحکم قرار دےدیا۔ پی ای ٹی اسکین میں میاں نوازشریف کی صحت کے حوالے سے ایک اور پیچیدگی سامنےآئی ہے، رپورٹ کے مطابق دائیں بازو کے نیچے گلٹیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، برطانوی ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اب ان گلٹیوں کی تشخیص کی جائے گی کہ کیا وہ معمول کی ہیں یا صحت کیلئے تشویشناک ہوسکتی...

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا مدافعتی نظام نہ ہونے کےبرابرہے،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ میاں نوازشریف کے دماغ کو خون فراہم کرنے والی شریانیں 85 فیصد بند ہیں جو کہ صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہے، کارڈیو ویسکولر سرجنز کے مطابق انجیوپلاسٹی کے ذریعے شریانوں میں اسٹنٹ ڈالا جائے گا۔برطانوی معالجین نے نوازشریف کی صحت کو مجموعی طور غیرمستحکم قرار دیا ہے، پلیٹ لیٹس کو مستحکم رکھنے کیلئے ادویات بھی دی جارہی ہیں، ڈاکٹرز کی جانب سے میاں نوازشریف کے بون میرو ٹیسٹ کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کے پی ای ٹی سکین کی رپورٹس آ گئیںسابق وزیراعظم نواز شریف کے پی ای ٹی سکین کی رپورٹس آ گئیںلندن: (دنیا نیوز) نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے بتایا ہے کہ پی ای ٹی سکین میں ایک سے زیادہ لیمف نوڈز پائے گئے ہیں۔ رائٹ ایگزیلیری لیمف نوڈز کا مزید معائنہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

ہر بچے کو کمپیوٹر کی تعلیم دینا پی ٹی آئی حکومت کا عزم ہے، وزیراعلیٰ پنجابہر بچے کو کمپیوٹر کی تعلیم دینا پی ٹی آئی حکومت کا عزم ہے، وزیراعلیٰ پنجابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انفارمیشن
مزید پڑھ »

ڈیوڈ وارنر کی ٹرپل سنچری لیکن دیکھ کر ان کی اہلیہ کی کیا حالت ہوئی؟ تصویر سامنے آگئیڈیوڈ وارنر کی ٹرپل سنچری لیکن دیکھ کر ان کی اہلیہ کی کیا حالت ہوئی؟ تصویر سامنے آگئیڈیوڈ وارنر کی ٹرپل سنچری لیکن دیکھ کر ان کی اہلیہ کی کیا حالت ہوئی؟ تصویر سامنے آگئی
مزید پڑھ »

قومی پرواز میں 3 مسافروں کو ہارٹ اٹیک، خاتون انتقال کر گئیقومی پرواز میں 3 مسافروں کو ہارٹ اٹیک، خاتون انتقال کر گئیقومی پرواز میں 3 مسافروں کو ہارٹ اٹیک، خاتون انتقال کر گئی Read News Official_PIA HeartAttack
مزید پڑھ »

جنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمی ChildMarriage SouthAsia Last25Year Report Unicef EarlyMarriage Children Grils UN UNICEF UNICEF_Pakistan UNICEFIndia
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 19:21:49