پی آئی اے کے فضائی میزبان نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کردی

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے کے فضائی میزبان نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پی آئی اے کے فضائی میزبان نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کردی ARYNewsUrdu PIA

پی کے852سے بیجنگ جانیوالےمسافرکاچھوٹاہینڈکیری بیگ جہازمیں ہی گرگیاتھا ، فضائی میزبان جہانزیب انوراورظفرنقوی نےمسافرکوتلاش کرکے بیگ حوالے کیا، مسافر کے بیگ میں 4ہزار چینی کرنسی اور ضروری دستاویزموجود تھے

گمشدہ رقم ملنے پر مسافر نے فضائی میزبانوں اور پی آئی اے کا شکریہ ادا کیا خوشی میں پاکستان اورپی آئی اےزندہ باد کانعرہ لگایا۔ یاد رہے چند روز قبل بھی پی آئی اے کے فضائی میزبانوں نے ایماندار کی مثال قائم کرتے ہوئے مانچسٹر سے اسلام آباد آنے والے مسافر کے کھوئے چار ہزار پاونڈ مالک کو پہنچا دئیے تھے، چار ہزار پاونڈز کی مالیت پاکستانی روپوں میں آٹھ لاکھ بنتی تھی۔

مانچسٹر سے آنے والا مسافر اپنی رقم جہاز میں بھول کر اتر گیا تھا، ائیرہوسٹس مہوش شوکت اور اسٹیورڈ ممتاز ابرو نے ایمانداری سے رقم مالک کو ڈھونڈ کر حوالے کی ، پرواز پی کے 702 چوبیس نومبر کو مانچسٹر سے اسلام آباد پہنچی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کے زیورات چوریسیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کے زیورات چوریسیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کے زیورات چوری Pakistan PIA Sialkot Flight Jewellery Official_PIA pid_gov
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا وفد آج ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز کا دورہ کرے گاپی ٹی آئی کا وفد آج ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز کا دورہ کرے گاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کا وفد آج ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز کا دورہ کرے
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی طلبامارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر کی مذمتبلاول بھٹو کی طلبامارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر کی مذمتکراچی(ڈیلی  پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے
مزید پڑھ »

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفی - Pakistan - Dawn Newsسابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفی - ایکسپریس اردوڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفی - ایکسپریس اردوبشیر میمن پر حزب اختلاف کے لیڈروں پر مقدمات بنانے کے لیے دباؤ تھا، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 04:40:13