چمن میں لیویزچیک پوسٹ کے قریب بم دھماکا

پاکستان خبریں خبریں

چمن میں لیویزچیک پوسٹ کے قریب بم دھماکا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

چمن میں لیویزچیک پوسٹ کے قریب بم دھماکا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں لیویز چیک پوسٹ میں بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں چوکی تباہ ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق کلی ملک عبدالرحمان میں لیویز چیک پوسٹ کونشانہ بنایا گیا، بارودی مواد پھٹنے سے زوردار دھماکا ہو جس سے چیک پوسٹ زمین بوس ہوگئی۔ ڈپٹی کمشنر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، جس وقت چیک پوسٹ میں دھماکا ہوا لیویز اہلکار گشت پر گئے ہوئے تھے۔دھماکے کے بعد بم ڈسپوذل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا اور بی ڈی ایس کے عملے نے جائے دھماکا سے شواہد اکٹھے کرنا شروع کردیے۔

بی ڈی ایس کا عملہ اطراف کی جگہوں پر بھی سرچنگ کررہا ہے جب کی سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان چیک پوسٹ حملہ:اہلکار شہید،2جوان زخمیشمالی وزیرستان چیک پوسٹ حملہ:اہلکار شہید،2جوان زخمیشمالی وزیرستان کے علاقے میں سرحد پار سے ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں ایف سی اہل کار شہید ہوگیا
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمیملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمیاسلام آباد:شدید سردی کےسبب ملک میں ڈینگی کیسزکی تعدادمیں 89فیصدکمی ہوگئی، ذرائع کا کہنا ہے بلوچستان، آزادکشمیر اورقبائلی اضلاع میں ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہوگیا
مزید پڑھ »

آئین میں آرمی چیف کے علاوہ اور بھی کئی عہدوں میں مدت کا تعین نہیںآئین میں آرمی چیف کے علاوہ اور بھی کئی عہدوں میں مدت کا تعین نہیںآئین میں آرمی چیف کے علاوہ اور بھی کئی عہدوں میں مدت کا تعین نہیں تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

برکینا فاسو میں چرچ پر حملے میں 14افرادہلاک - ایکسپریس اردوبرکینا فاسو میں چرچ پر حملے میں 14افرادہلاک - ایکسپریس اردونامعلوم مسلح افراد نے چرچ میں دعائیہ تقریب کے دوران فائرنگ کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 22:53:48