بینگن کا کھیت: رنجیت سنگھ اور خوشامدی وزیر ARYNewsUrdu
مہا راجا رنجیت سنگھ کا نام تو سبھی نے سنا ہو گا۔ پنجاب کے اس راجا کے تخت و دربار کے مختلف قصے اور جنگوں وغیرہ کی تفصیل تاریخی کتب میں محفوظ ہیں۔
رنجیت سنگھ کے دور کا ایک واقعہ نقل کیا جاتا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ غریب اور مجبور انسان کیسے اپنے سے برتر اور طاقت ور، مگر اپنی ہی طرح کے گوشت پوست کے انسان کے آگے گڑگڑانے اور اس کی ہر بات کی تائید کرنے پر مجبور ہوتا ہے۔ یہ ایک خوشامدی وزیر کا قصہ ہے جو حقیقی ہو یا افسانوی مگر سبق آموز ضرور ہے. مصاحب چپ تھے۔ انھیں انتظار تھا کہ مہا راجا اب کیا حکم دیں گے۔ اسی شش و پنج میں چند لمحے گزرے تھے کہ مہا راجا نے اپنے قریبی وزیر کی طرف دیکھا اور قدرے سخت لہجے میں بولا، ‘‘ یہ کیا واہیات سبزی ہے۔’’ خوشامدی وزیر نے موقع ہاتھ سے نہ جانے دیا اور جیسے ہی مہا راجا کے دل کی بات تک پہنچی، وہ بھی بینگن کی برائی کرنے بیٹھ گیا۔ اس وزیر نے بینگن کی پوری ہجو کہہ ڈالی۔ مہا راجا کا قافلہ آگے بڑھ گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعظم کا طلبہ یونین کی بحالی کا اشارہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ pid_gov ElectionCommission
مزید پڑھ »
عراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہ Iraq Protests IraqiPM Resigns ReElection IraqiGovt UN OIC_OCI IraqProtests
مزید پڑھ »
عراقی پارلیمان نے وزیر اعظم کا استعفی منظور کر لیاوزیر اعظم کے استعفی پر غور کے لیے اتوار کے روز عراقی پارلیمان کا ہنگامی سیشن بلایا گیا تھا۔ اکتوبر کے اوائل میں شروع ہونے والے مظاہروں کے نتیجے میں اب تک 400 افراد ہلاک جبکہ ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی وکالت کا لائسنس دوسری بار معطلپاکستان بار کونسل نے وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف فروغ نسیم کا لائسنس دوسری بار معطل
مزید پڑھ »