پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 2005 میں کھیلے گئے میچ کی ایک تصویر گزشتہ روز سے وائرل ہورہی تھی جسے پاک فوج کے ترجمان سے ملایا جارہا تھا
ڈی جی آئی ایس پی آر 2005 میں انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان میچ میں شائق کی حیثیت سے شریک تھے— فوٹو بشکریہ ٹوئٹر
گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ بہت مقبول ہوئی جس میں پاکستان کے میچ کے دوران شائق کی حیثیت بیٹھے ہوئے اس شخص کی شکل موجودہ ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور سے ہوبہو مل رہی تھی۔ اس پوسٹ میں انہوں نے شیئر کیا تھا کہ میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 2005 میں راولپنڈی میں کھیلے گئے چوتھے ون ڈے میچ کی جھلکیاں دیکھ رہا تھا کہ مجھے ایک ہیرا مل گیا اور پھر ڈی جی آئی ایس پی آر کو مخاطب کر کے پوچھا کہ یہ آپ ہیں یا آپ کا کوئی ہم شکل۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفی - ایکسپریس اردوبشیر میمن پر حزب اختلاف کے لیڈروں پر مقدمات بنانے کے لیے دباؤ تھا، ذرائع
مزید پڑھ »
ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر - ایکسپریس اردونیب نے علیم خان کی پارک ویو سوسائٹی سے متعلق عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہیں کیا، متاثرہ افراد
مزید پڑھ »
ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کیخلاف توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائرڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کیخلاف توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر LHC Petition ContemptOfCourt NAB Lahore DGNAB SaleemShahzad pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
ایسی عمر میں دلہن بنی جب معلوم نہیں تھا شادی کیا ہوتی ہےلاس اینجلس (ویب ڈیسک) ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکارہ 35 سالہ سکارلٹ جانسن نے اعتراف کیا کہ
مزید پڑھ »
‘ایسی عمر میں دلہن بنی جب معلوم نہیں تھا شادی کیا ہوتی ہے’'ایسی عمر میں دلہن بنی جب معلوم نہیں تھا شادی کیا ہوتی ہے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates ScarlettJohansson
مزید پڑھ »
تم کسی کو گرفتار نہیں کرپارہے،سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو کیا کچھ کہا جاتا رہا ؟ عمر چیمہ نے دعویٰ کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو ریٹائرمنٹ سے چند
مزید پڑھ »