تم کسی کو گرفتار نہیں کرپارہے،سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو کیا کچھ کہا جاتا رہا ؟ عمر چیمہ نے دعویٰ کردیا

پاکستان خبریں خبریں

تم کسی کو گرفتار نہیں کرپارہے،سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو کیا کچھ کہا جاتا رہا ؟ عمر چیمہ نے دعویٰ کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو ریٹائرمنٹ سے چند

روز قبل عہدے سے فارغ کرتے ہوئے ان کی جگہ واجد ضیاءکو قلمدان سونپ دیاہے جس کے بعد میڈیا میں کئی طرح کی خبریں گردش کر رہی ہیں اور اسی معاملے پر سینئر صحافی ” عمر چیمہ “ نے بھی ایک آرٹیکل شائع کیا ہے،جس میں ان کا کہناتھا کہ بشیر میمن 22؍ گریڈ کے جرأتمند اور اچھے کردار کے حامل پولیس افسر ہیں اور ان کا پورا کیریئر طاقتور لوگوں کے سامنے ڈٹ جانے سے بھرا ہوا ہے۔ چونکہ ہر بات کی ایک قیمت ہوتی ہے اس لئے انہوں نے وہ قیمت چکائی لیکن اچھائی اور قانون کا راستہ نہ چھوڑا۔ بشیر میمن اپنے دور ملازمت کے دوران...

عمر چیمہ نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو کہا گیا کہ ”اصغر خان کیس ختم نہیں ہونا چاہیے ،بے شک کوئی شہادت نہ ملے اس میں نواز شریف اور جاوید ہاشمی کو پکڑنا ہے، شہبازشریف کو گرفتار کرو اسکے لیے ثبوت خود تلاش کرو ،جب ان کی جانب سے انکار کیا تو پھر نیب کو کہا گیا۔سینئر صحافی کے مطابق سابق ڈی جی ایف آئی اے کو کہا گیا کہ"دیکھو میں نے چیئرمین نیب کو ایک دفعہ فون کیا اس نے شہباز شریف کو گرفتار کر لیا" اب تو میں خود بھی نہیں کہتا میرا اسسٹنٹ ہی اسے ڈیل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفی - Pakistan - Dawn Newsسابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفی - ایکسپریس اردوڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفی - ایکسپریس اردوبشیر میمن پر حزب اختلاف کے لیڈروں پر مقدمات بنانے کے لیے دباؤ تھا، ذرائع
مزید پڑھ »

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفیسابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفیسابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفی pid_gov FIA BashirAhmedMemon Resigntion
مزید پڑھ »

ڈی جی آئی ایس پی آر کی دنیا نیوز کی 11ویں سالگرہ پر مبارکبادڈی جی آئی ایس پی آر کی دنیا نیوز کی 11ویں سالگرہ پر مبارکبادراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے دنیا نیوز کی 11ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 02:55:07