'ایسی عمر میں دلہن بنی جب معلوم نہیں تھا شادی کیا ہوتی ہے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates ScarlettJohansson
اسکارلٹ جانسن کا شمار ہالی وڈ کی کامیاب اداکاراؤں میں ہوتا ہے، انہوں نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں ریان رونلڈس سے پہلی شادی پر خاموشی توڑتے ہوئے کئی راز افشا کردیئے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایوارڈ یافتہ اداکارہ نے اس بات کا اعتراف کیا کہ انہوں نے پہلی شادی ایسی عمر میں کی جب انہیں اس بات کا ٹھیک طرح سے احساس بھی نہیں تھا کہ شادی کیا ہوتی ہے۔ان کی شادی سنہ 2008 میں 23 برس کی عمر میں کینیڈین نژاد ہالی وڈ اداکار ریان رونلڈس سے ہوئی جبکہ 2011 میں دونوں نے علیحدگی اختیار کرلی۔
اسکارلٹ جانسن نے دوسری شادی 2014 میں رومین ڈوریک سے کی جو ایک معروف صحافی ہیں تاہم 2017 میں اس شادی کا بھی اختتام ہوگیا۔ اداکارہ کے پہلے شوہر ریان رونلڈس نے بلیک لائیولی کو اپنا جیون ساتھی بنایا جن سے ان کے تین بچے ہیں جبکہ اسکارلٹ جانسن نے بھی حال ہی میں اپنے دیرینہ دوست کالن جوسٹ سے منگنی کرلی ہے۔ اسکارلٹ کا کہنا ہے کہ پہلی اور دوسری شادی میں ناکامی کے بعد انہوں نے بہت کچھ سیکھا اور اب وہ شادی اور خاندان کے حوالے سے ماضی کے مقابلے میں بہتر فیصلہ کرنے کی اہل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایسی عمر میں دلہن بنی جب معلوم نہیں تھا شادی کیا ہوتی ہےلاس اینجلس (ویب ڈیسک) ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکارہ 35 سالہ سکارلٹ جانسن نے اعتراف کیا کہ
مزید پڑھ »
’میرے پاس تم ہو‘ گانا کم عمر طالب علموں کی آواز میں’میرے پاس تم ہو‘ گانا کم عمر طالب علموں کی آواز میں، ویڈیو وائرل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MerePaasTumHo
مزید پڑھ »
پرینکا پر زبان ایسی پھسلی کہ کانگریس ٹرول ہو گئیانڈیا میں سوشل میڈیا پر صبح جب بالی وڈ اداکارہ 'پرینکا چوپڑا' کا ٹرینڈ دیکھا تو یہ خیال آیا کہ یکم دسمبر کو ان کی شادی کی پہلی سالگرہ کے حوالے سے بات ہو رہی ہوگی۔ لیکن اس ٹرینڈ کی حقیقت اس سے بھی زیادہ عجیب ہے۔
مزید پڑھ »
ڈیجیٹل اکانومی تک ایلیٹ کلاس کے ساتھ نچلے طبقے کی بھی رسائی ہونی چاہیے: اسد عمروفاقی وزیر اسد عمر نے ملک میں ڈیجیٹل اکانومی کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایلیٹ کلاس کے ساتھ ساتھ نچلے طبقے کی بھی ڈیجیٹل اکانومی تک رسائی ہونی چاہیے۔
مزید پڑھ »
بھارت سے براستہ کرتا پور راہداری پاکستان آنیوالے سکھ یاتری ایسی چیز اپنے ساتھ لے آئے کہ جان کر آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گینارووال (ویب ڈیسک) کرتارپور راہداری سے سکھ یاتری ٹماٹر لیکر گردوارہ بابا گورونانک
مزید پڑھ »