’میرے پاس تم ہو‘ گانا کم عمر طالب علموں کی آواز میں

پاکستان خبریں خبریں

’میرے پاس تم ہو‘ گانا کم عمر طالب علموں کی آواز میں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

’میرے پاس تم ہو‘ گانا کم عمر طالب علموں کی آواز میں، ویڈیو وائرل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MerePaasTumHo

اے آر وائی ڈیجیٹل پر ہفتے کے روز نشر ہونے والے ڈرامے میرے پاس تم ہو کی پذیرائی ہر آنے والے وقت ساتھ بڑھتی جارہی ہیں، شائقین جہاں اس ڈرامے کو بہت شوق سے دیکھتے ہیں وہیں اس کے گانے کو بھی پسند کرتے ہیں۔

میرے پاس تم ہو کا ٹائٹل سانگ کلاسیکل گلوکار راحت فتح علی خان نے بہت ہی خوبصورت انداز سے گایا، ڈرامے کے گیت نے پہلے ہی ناظرین کے دلوں پر گھر کرلیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مدثر نامی صارف نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں کم عمر طالب علموں کو ’میرے پاس تم‘ ہو کا ٹائٹل سانگ گاتے سنا جاسکتا ہے۔ دونوں بچوں نے اپنی مدھر آواز میں خوبصورت انداز سے گانا گایا اور صارفین کے دل جیت لیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچوں کی آوازمیں ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ کے گانے کی سوشل میڈیا پردھوم - ایکسپریس اردوبچوں کی آوازمیں ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ کے گانے کی سوشل میڈیا پردھوم - ایکسپریس اردوننھے گلوکاروں کوصارفین کی جانب سے چھوٹے راحت فتح علی خان قرار دیا جارہا ہے
مزید پڑھ »

ہماری پاس اکثریت نہیں اسلیے پنجاب میں کوئی ایڈونچر نہیں کرسکتے، فردوس عاشق - ایکسپریس اردوہماری پاس اکثریت نہیں اسلیے پنجاب میں کوئی ایڈونچر نہیں کرسکتے، فردوس عاشق - ایکسپریس اردونیب اور اینٹی کرپشن کو غلط عناصر کو پکڑنے سے نہیں روک سکتے ان کے ہاتھ نہیں باندھ سکتے، معاون خصوصی
مزید پڑھ »

ہم پنجاب میں کوئی ایڈونچر نہیں کرسکتے کیونکہ ہمارے پاس ۔ ۔ ۔ مشیر اطلاعات ...ہم پنجاب میں کوئی ایڈونچر نہیں کرسکتے کیونکہ ہمارے پاس ۔ ۔ ۔ مشیر اطلاعات ...' ہم پنجاب میں کوئی ایڈونچر نہیں کرسکتے کیونکہ ہمارے پاس ۔ ۔ ۔ ' مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے حیران کن انکشاف کردیا
مزید پڑھ »

لبنان مالی بحران کا شکار اور حزب اللہ کے پاس ڈالروں کے انبار،خفیہ ویڈیوزسوشل میڈیا پر وائرللبنان مالی بحران کا شکار اور حزب اللہ کے پاس ڈالروں کے انبار،خفیہ ویڈیوزسوشل میڈیا پر وائرللبنان مالی بحران کا شکار اور حزب اللہ کے پاس ڈالروں کے انبار،خفیہ ویڈیوزسوشل میڈیا پر وائرل Lebanon EconomicCrises Hezbollah Dollars SecretVideos Leaked SocialMedia Viral
مزید پڑھ »

لاہور کےاتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں کمیلاہور کےاتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں کمیلاہور کےاتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں کمی Pakistan Lahore SundayMarket Vegetables Fruits Rates Decreased CMPunjabPK GOPunjabPK gop_info
مزید پڑھ »

بچوں کی آوازمیں ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ کے گانے کی سوشل میڈیا پردھوم - ایکسپریس اردوبچوں کی آوازمیں ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ کے گانے کی سوشل میڈیا پردھوم - ایکسپریس اردوننھے گلوکاروں کوصارفین کی جانب سے چھوٹے راحت فتح علی خان قرار دیا جارہا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 05:32:59