’زِم‘ صحافت میں گمنام کیوں رہے؟

پاکستان خبریں خبریں

’زِم‘ صحافت میں گمنام کیوں رہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

’لاہوری‘ کے نام سے کالم لکھنے والے ظفر اقبال مرزا صحافت میں گمنام کیوں رہے؟

ایک بار کہنے لگے کہ میرے ایک استاد نے مجھے انگریزی میں ایک مضمون لکھنے کے لیے کہا۔ ’میں نے مضمون لکھا، اس میں ایک بھی غلطی نہیں تھی۔‘ استاد جو کہ سکھ تھے، کہنے لگے کہ تو افسر بن سکدا اے۔ لیکن میں تو ان کے خلاف تھا۔‘اُس زمانے میں اور تین دہائیوں تک لاہور کا ایک بہترین سکول سینٹرل ماڈل سکول تھا۔ یہ ایک اردو میڈیم سکول تھا۔ زِم نے اسی سکول سے تعلیم حاصل کی۔ زِم کے دیرینہ دوست حسین نقی جو اب ان کے انتقال کے بعد بہت اداس ہو گئے ہیں، کہتے ہیں کہ زِم نے انھیں بتایا تھا کہ سکول کے زمانے میں ان کے ایک...

اپنے کالموں میں زِم نہ صرف تحقیق کا بہترین معیار رکھتے تھے بلکہ انگریزی زبان کی صحت کا بھی بہت خیال رکھتے تھے۔ ایک مرتبہ اپنے ایک کالم میں انھوں نے اُس وقت کی وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو کو ’وِکڈ‘ لکھ دیا۔ بہت شور مچا اور احتجاجی مراسلوں کا تبادلہ ہوا۔ لیکن زِم نے نہایت تحمل سے وضاحت دی کہ لفظ ’وِکڈ‘ کا مطلب صرف ’بدکار یا شریر‘ نہیں ہے، اسے کسی کی تعریف کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ شاید بے نظیر بھٹو زِم کے مزاح سے محظوظ ہوئی...

رحمان صاحب زِم کی شخصیت کے بارے میں کہتے ہیں کہ ’وہ کہتے تھے کہ میں نے درویشی کرنی ہے۔ اور انھوں نے حقیقت میں دنیا داری بالکل اختیار نہیں کی۔ جن سے محبت کرتے تھے بہت کرتے تھے۔ وہ منافقت سے پاک ایک شخصیت کے مالک تھے۔ وہ شان و شوکت والی زندگی سے متنفر تھے اور جاو جلال دکھانے والے لوگوں سے ملنا بھی پسند نہیں کرتے تھے۔‘

ہر وقت بہت مصروف نظر آتے تھے۔ اور حقیقت بھی یہ تھی کہ ہر آرٹیکل جو لاہور سے ٹیلیکس کے ذریعے کراچی آفس بھیجا جاتا تھا اس کی ایڈیٹنگ زِم کرتے تھے اور زِم کی ایڈیٹنگ حرفِ آخر تھی۔ اپنے صحافتی ہنر کے بارے میں ایک واقعہ انھوں نے بتایا کہ ایک مرتبہ رات گئے ایک خبر آئی اور اس پر اسی وقت اداریہ لکھنے کا فیصلہ کیا گیا پر اخبار اشاعت کے لیے پریس میں جانے والا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمیانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمیانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی Pakistan Dollar Rates Value Rupees KSE Market Trading kse_100 StateBank_Pak pid_gov MoIB_Official a_hafeezshaikh ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

ملتان: منڈیوں میں آڑتھیوں کی اجارہ داری برقرار، سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہملتان: منڈیوں میں آڑتھیوں کی اجارہ داری برقرار، سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ
مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- میڈیکل بورڈ کی جیلوں میں بیمار قیدیوں کی معائنہ رپورٹ تیارRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- میڈیکل بورڈ کی جیلوں میں بیمار قیدیوں کی معائنہ رپورٹ تیار
مزید پڑھ »

ناروے میں سیکڑوں مسلمانوں کی کھلے آسمان تلے سورة یاسین کی تلاوتناروے میں سیکڑوں مسلمانوں کی کھلے آسمان تلے سورة یاسین کی تلاوتاوسلو : ناروے میں سیکڑوں مسلمانوں نے کھلے آسمان تلے سورة یاسین کی تلاوت کرکے قرآن کریم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:26