ناروے میں سیکڑوں مسلمانوں کی کھلے آسمان تلے سورة یاسین کی تلاوت Norway Muslims
سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا، یہ اجتماع اس جگہ ہوا جہاں قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں سیکڑوں مسلمان کھلے آسمان تلے جمع ہوئے اور پورا ایک گھنٹہ سورة یاسین کی تلاوت کرکے قرآن کریم سے اپنی عقیدت اور وابستگی کا اظہار کیا، جن میں اکثر نارویجن پاکستانی تھے۔ یہ اجتماع اوسلو کے علاقے گرورود کے فٹ بال گراونڈ میں منفی آٹھ درجے سینٹی گریڈ انتہائی سرد موسم
میں منعقد ہوا، جس کی نظامت کے فرائض جامعہ باب العلم آستانہ عالیہ آل رسول اوسلو کے مہتمم مولانا سید فراست علی بخاری نے سرانجام دیئے۔ اس تقریب میں گرورود گرجا گھر کی خاتون پادریہ مس انے بریت ایوانگ نے خصوصی طور پر شریک ہوکر مسلمانوں سے یکجہتی کا اظہار کیا، اجتماع میں لوگوں نے سرد لباس زیب تن کیے ہوئے تھے اور ہاتھوں میں قرآن کریم اٹھا رکھے تھے ، اجتماع میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے بھی شریک ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ناروے، سیکڑوں مسلمانوں کی کھلے آسمان تلے قرآن خوانیناروے، سیکڑوں مسلمانوں کی کھلے آسمان تلے قرآن خوانی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
جنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمی ChildMarriage SouthAsia Last25Year Report Unicef EarlyMarriage Children Grils UN UNICEF UNICEF_Pakistan UNICEFIndia
مزید پڑھ »
جنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمی SouthAsia ChildMarriages UN UNICEF UN UNICEF
مزید پڑھ »
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمیانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی Pakistan Dollar Rates Value Rupees KSE Market Trading kse_100 StateBank_Pak pid_gov MoIB_Official a_hafeezshaikh ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »
ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمیاسلام آباد:شدید سردی کےسبب ملک میں ڈینگی کیسزکی تعدادمیں 89فیصدکمی ہوگئی، ذرائع کا کہنا ہے بلوچستان، آزادکشمیر اورقبائلی اضلاع میں ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہوگیا
مزید پڑھ »