ناروے، سیکڑوں مسلمانوں کی کھلے آسمان تلے قرآن خوانی تفصیلات جانئے: DailyJang
ناروے کی انتہائی سخت سردی میں کھلے آسمان تلے سیکڑوں مسلمانوں نے قرآن کی تلاوت کر کے کلام الٰہی سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔
اجتماع کے منتظم سید فراست علی بخاری نے خاتون پادریہ کو قرآن کریم اور بائبل کی ایک سو مشابہ آیات کے بارے میں نارویجن زبان میں اپنی کتاب پیش کی۔ اس موقع پر ایک شامی نژاد مسلمان نوجوان عمردھابہ نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والے اس متعصب شخص کو روکا اور پھر نارویجن پولیس نے قرآن کے جلتے ہوئے نسخے سے آگ بجھائی۔
کئی غیرمسلم ایسے ہیں جو انسانیت کے ناطے اس موقع پر مسلمانوں سے یکجہتی ظاہر کررہے ہیں تاکہ مسلمانوں کے زخمی دلوں پر مرہم لگائی جاسکے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان نے قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف بھرپور آواز اٹھائی ہے، اسلام آباد میں ناروے کے سفیر کو پاکستان کی تشویش سے آگاہ کیا گیا اور یہاں ناروے میں ہم نے نارویجن حکومت کو بھی اس بارے میں اپنے واضح موقف سے مطلع کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب
مزید پڑھ »
انڈیا کی مشرقِ وسطیٰ سے بڑھتی قربتوں کی وجہ کیا؟انڈیا دو طرفہ تجارت میں سعودی عرب کا چوتھا بڑا شریک ہے اور سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے انڈیا میں کم از کم 70 ارب ڈالر کی لاگت سے ایک تیل ریفائنری لگانے کے منصوبے کا اعلان بھی کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ولیم کی ’’انارکی‘‘ اور طلبہ کی تحریکولیم کی ’’انارکی‘‘ اور طلبہ کی تحریک ایسے میں ہمارے ہاں ’’لال لال‘‘ والے نمودار ہوگئے ہیں تو انہیں عالمی تناظر میں رکھ کر سمجھنے کی کوشش کریں javeednusrat LaalLaal ForeignOfficePk MoIB_Official PakistanArmy OfficialDGISPR pid_gov
مزید پڑھ »