Sohail ahmed qasar : سہیل احمد قیصر:-تقرریوں‘ تبادلوں سے کب تک کام چلے گا؟

پاکستان خبریں خبریں

Sohail ahmed qasar : سہیل احمد قیصر:-تقرریوں‘ تبادلوں سے کب تک کام چلے گا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

حکومتی اور بیوروکریسی کی سطح پر تبدیلیوں کا ایسا چکر چل رہا‘ جس کی لپیٹ میںکوئی بھی کسی وقت بھی آسکتا ہے۔ آج کسی وزیر کو عہدے پر لگایا جاتا ہے‘ تو چند دنوں بعد اُس کی عہدے.. پڑھیئے سہیل احمد قیصر کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

حکومتی اور بیوروکریسی کی سطح پر تبدیلیوں کا ایسا چکر چل رہا‘ جس کی لپیٹ میںکوئی بھی کسی وقت بھی آسکتا ہے۔ آج کسی وزیر کو عہدے پر لگایا جاتا ہے‘ تو چند دنوں بعد اُس کی عہدے سے علیحدگی کی خبرآجاتی ہے۔کچھ روز مزید گزرتے ہیں تو معلوم پڑتا ہے کہ موصوف پھر سے اپنی وزارت پر واپس آچکے ہیں۔ بیوروکریسی میں بھی یہی عالم ہے۔ گزشتہ دنوں ہی پنجاب بھر میں کچھ نہیں کچھ نہیں تو کوئی 128کے قریب سول اور پولیس افسران تبادلوں کے بھنور میں آئے۔ حکومتی سطح پر گمان کیا جارہا تھا کہ بیوروکریسی کی ناقص کارکردگی پر...

اب ‘اگر یہ مان لیا جائے کہ حکومت نے قابل افسران کو فیلڈ میں لانے کے لیے اتنے بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی ہے تو کیا جانے والے افسران قابل نہیں تھے؟ظاہر ہے وہ افسران جہاں بھی جائیں گے ‘ حکومتی مشینری کے کل پرزے ہی رہیں گے۔ مطلب یہ سمجھ لیا گیا ہے کہ اگر کسی افسر کو ناقص کارکردگی پر لاہور سے ہٹا کر نارووال میں تعینات کیا گیا ہے تو کیا وہاں جا کر اُس کی کارکردگی میں نکھار آجائے گا؟یہ ایک عجیب پریکٹس ہوتی ہے کہ جہاں بھی کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آجائے تو معاملے کو کول ڈاؤن کرنے کے لیے وہاں سے...

اس تمام معاملے میں اہم ترین بات یہ بھی ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے ایک مرتبہ پھر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے۔ گویاٹیم میں تو بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی گئی ہیں ‘لیکن کپتان پرانا ہی رہے گا۔ پنجاب حکومت کی طرف سے کافی عرصے سے یہ شکوہ کیا جارہا تھا کہ بیوروکریسی اُس کے ساتھ تعاون نہیں کررہی ۔ ایسی ہی شکایات کے تناظر میں پہلے بھی بیوروکریسی میں تبدیلیوں کا عمل جاری رہا‘ لیکن محدود پیمانے پر۔ اس مرتبہ وزیراعلیٰ کی مشاورت سے بڑے پیمانے پر کی جانے والی تبدیلیاں...

ضروری ہے کہ اب اگر اپنے من پسند افسران کو آگے لایا گیا ہے تو اُن پر اعتماد بھی کیا جائے۔ افسران کے بارے میں عمومی طور پر یہ رائے رکھنا کہ وہ جان بوجھ کر کام نہیں کررہے ‘بہرطور اچھی بات نہیں ہے۔ ہر ایک کے بارے میں یہ منطق بھی قابل قبول نہیں ہوسکتی کہ وہ جانے والوں کا ہمدرد ہے۔ یہ سچ کہ افسران کی کوشش ہوتی ہے‘ وہ حکومت کے ساتھ بنا کررکھیں ‘لیکن بنیادی طور پر وہ ریاست کے ملازم ہوتے ہیں۔ ریاست اُنہیں ملازمت کا تحفظ فراہم کرتی ہے۔ جو بھی برسراقتدار ہوتے ہیں‘ لامحالہ افسران کو اُن کے ساتھ ہی کام...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے ایف اے ٹی ایف کے لیے مفصل رپورٹ تیار کرلیحکومت نے ایف اے ٹی ایف کے لیے مفصل رپورٹ تیار کرلیاسلام آباد: (دنیا نیوز) رپورٹ میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کو اب تک کے اقدامات سے آگاہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

پنجاب: کارکردگی آڈٹ اور نچلی سطح تک تبادلوں کی منظوریپنجاب: کارکردگی آڈٹ اور نچلی سطح تک تبادلوں کی منظوری
مزید پڑھ »

دبئی میں ”پاکستان پراپرٹی شو“ 6 دسمبر کو شروع ہوگادبئی میں ”پاکستان پراپرٹی شو“ 6 دسمبر کو شروع ہوگادبئی میں ”پاکستان پراپرٹی شو“ 6 دسمبر کو شروع ہوگا Dubai PakistanPropertyShow WorldTradeCentre December pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

ملا نے کیسے مجمع کو بے وقوف بنایا؟ملا نے کیسے مجمع کو بے وقوف بنایا؟خطبہ دینے سے بچنے کی کوشش کام یاب
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ نے طلبا یونین پر عائد پابندی ختم کرنے کی منظوری دیدی - ایکسپریس اردووزیر اعلیٰ سندھ نے طلبا یونین پر عائد پابندی ختم کرنے کی منظوری دیدی - ایکسپریس اردوقانون بنا کر کابینہ اور پھر سندھ اسمبلی سے منظور کرایا جائے گا، وزیراعلیٰ
مزید پڑھ »

امریکہ میں 22 انچ تک برفباری سے ریکارڈ ٹوٹ گیا، تعلیمی ادارے بندامریکہ میں 22 انچ تک برفباری سے ریکارڈ ٹوٹ گیا، تعلیمی ادارے بند
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 00:49:11