دبئی میں ”پاکستان پراپرٹی شو“ 6 دسمبر کو شروع ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

دبئی میں ”پاکستان پراپرٹی شو“ 6 دسمبر کو شروع ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

دبئی میں ”پاکستان پراپرٹی شو“ 6 دسمبر کو شروع ہوگا Dubai PakistanPropertyShow WorldTradeCentre December pid_gov MoIB_Official

”پاکستان پراپرٹی شو“ 6 دسمبر 2019 کو شروع ہوگا۔ زمین ڈاٹ کام کے حکام نے کہا ہے کہ دو روزہ ایونٹ 6 اور 7 دسمبر 2019 کو دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں منعقد ہوگا جو کمپنی کا مسلسل تیسرا سالانہ پراپرٹی شو ہو گا۔گزشتہ 2پراپرٹی شو کے دوران 31ہزار سے زیادہ وفود نے شرکت کی تھی۔زمین ڈاٹ کام کے زیر انتظام منعقد کرائے گئے 17 مختلف پراپرٹی شوز میں 10 لاکھ سے زیادہ وفود شرکت کرچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دبئی

میں منعقد ہونے والے تیسرے سالانہ 2روزہ پاکستان پراپرٹی شو میں کراچی ‘لاہور ‘ اسلام آباد ‘ ملتان ‘ پشاور ‘ مری ‘ فیصل آباد ‘ گوجرانوالہ ‘ رحیم یار خان ‘ گوادر ‘ بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان کے معروف پراپرٹی ڈویلپرز شرکت کریں گے اور اس سے سمندر پار مقیم پاکستانیوں سمیت رئیل سٹیٹ کے شعبہ کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع سے آگاہی حاصل ہو گی جس سے شعبہ کی ترقی میں مدد ملے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپرطالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپرطالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپر Read News Afghanistan AfghanPeace Taliban mfa_afghanistan StateDept USDefenceSecretary
مزید پڑھ »

پرویز مشرف شدید علیل، دبئی کے اسپتال میں داخلپرویز مشرف شدید علیل، دبئی کے اسپتال میں داخلسابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف شدید علیل ہو گئے ہیں، ذرایع کا کہنا ہے کہ انھیں دبئی کے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور قطر کے درمیان اہم معاہدوں میں پیش رفت تیز کرنے کا فیصلہپاکستان اور قطر کے درمیان اہم معاہدوں میں پیش رفت تیز کرنے کا فیصلہپاکستان نے قطر کے ساتھ اہم معاہدوں میں پیش رفت تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، زلفی بخاری نے قطر کے نائب وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمان بن جاسم سمیت اہم لوگوں سے ملاقاتیں کیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور قطر کے درمیان اہم معاہدوں میں پیشرفت تیز کرنے کا فیصلہپاکستان اور قطر کے درمیان اہم معاہدوں میں پیشرفت تیز کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) قطر کی پاکستان سے فیفا ایونٹ کے لیے مزید افرادی قوت کی درخواست، قطر پاکستانی مزدوروں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کرے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 16:21:02