پاکستان اور قطر کے درمیان اہم معاہدوں میں پیش رفت تیز کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان اور قطر کے درمیان اہم معاہدوں میں پیش رفت تیز کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان اور قطر کے درمیان اہم معاہدوں میں پیش رفت تیز کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: پاکستان نے قطر کے ساتھ اہم معاہدوں میں پیش رفت تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس سلسلے میں زلفی بخاری نے قطر کے نائب وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمان بن جاسم سمیت اہم لوگوں سے ملاقاتیں کیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے قطر کے نائب وزیر اعظم، وزیر خارجہ، چیمبر آف کامرس اور ڈیولپمنٹ فنڈ کے عہدے داروں سے ملاقاتیں کیں، جن میں قطر اور پاکستان کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے درمیان سیاحت کے فروغ اور افرادی قوت کے تبادلے سمیت لاہور اور پشاور میں قطری ویزا سینٹرز کے قیام پر بھی مشاورت کی گئی۔میان دو طرفہ تجارت میں 63 فی صد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے، معاشی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے اقدامات جاری رکھے جائیں گے، قطر نے تجارت اور اقتصادی میدان میں پاکستان کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرا دی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان قطر کے اہم تجارتی شراکت داروں میں شامل ہے، جب کہ قطر نے پاکستان سے فیفا ایونٹ کے لیے مزید افرادی قوت کی درخواست کی ہے،معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا کہ قطر اور پاکستان کے درمیان گہرے اور برادرانہ تعلقات ہیں، ایک لاکھ پاکستانیوں کی بھرتی کے فیصلے پر فوری عمل درآمد ناگزیر ہے، امیر قطر کے وژن کے مطابق مزید کوٹہ بھی مختص کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزآسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »

فالو آن کا شکار ہونے کے بعد پاکستان کے دو کھلاڑی آؤٹفالو آن کا شکار ہونے کے بعد پاکستان کے دو کھلاڑی آؤٹایڈیلیڈ ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان کی پوری ٹیم 302 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد فالو آن کا شکار ہو گئی جس کے بعد دوسری اننگز کے آغاز میں ہی امام الحق صفر اور کپتان اظہر علی نو رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ہیں۔ اس وقت بارش کے باعث میچ روک دیا گیا ہے۔ PakvsAus پوری خبر:
مزید پڑھ »

’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »

’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘ Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی بیٹنگ ایک مرتبہ پھر فلاپ،وارنر کی ٹرپل سنچری، آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں کے نقصان پر 96 رنزدوسرا ٹیسٹ: پاکستانی بیٹنگ ایک مرتبہ پھر فلاپ،وارنر کی ٹرپل سنچری، آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں کے نقصان پر 96 رنزدوسرا ٹیسٹ: پاکستانی بیٹنگ ایک مرتبہ پھر فلاپ،وارنر کی ٹرپل سنچری، آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں کے نقصان پر 96 رنز TheRealPCB ICC CricketAus PAKvsAUS
مزید پڑھ »

”حکومت اور اپوزیشن کے پاس یہی وقت ہے“ارشادبھٹی نے اہم معاملے کی طرف توجہ دلادی”حکومت اور اپوزیشن کے پاس یہی وقت ہے“ارشادبھٹی نے اہم معاملے کی طرف توجہ دلادیاسلا م آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار ارشادبھٹی نے کہاہے کہ اس وقت الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 10:55:17