پرویز مشرف شدید علیل، دبئی کے اسپتال میں داخل ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کے بارے میں اطلاع ہے کہ انھیں شدید علالت کی حالت میں دبئی کے ایک اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
سابق صدر خرابیٔ صحت کے باعث کافی عرصے سے دبئی میں موجود ہیں، اس دوران کئی بار اسپتال میں داخل بھی ہوئے ہیں۔ یاد رہے کہ اکتوبر کے مہینے میں ایک میڈیکل رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھا کہ پرویز مشرف کو ایک جان لیوا بیماری لاحق ہے، اے آر وائی نیوز کو موصول ہونے والے تصدیق شدہ سرٹیفکیٹ کے مطابق سابق صدر کو ’امیلوئی ڈوسس نامی خطرناک بیماری لاحق ہوئی تھی۔علاج نہ ہونے سے جان کا خطرہ ہوتا ہے، پرویز مشرف دل اور بلڈ پریشر کے عارضے میں بھی مبتلا ہیں، ان کا علاج برطانیہ کے 2 معروف اسپتالوں کے ساتھ مل کر کیا جا رہا ہے،جب کہ علاج اور تھراپی کا عمل روزانہ کی بنیاد پر ایک سال جاری رہے...
اس میڈیکل سرٹیفکیٹ کی تصدیق دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ سے کرائی گئی تھی، رپورٹ کے مطابق مشرف کو لا حق بیماری ایک جان لیوا بیماری ہے۔ Amyloidosis ایک کم یاب اور خطر ناک مرض ہے جو جسم کے اعضا اور ٹشوز میں امیلوئیڈ نامی ناقص پروٹین کی پیداوار سے لاحق ہوتا ہے، جس کی وجہ سے اعضا اور ٹشوز درست طور پر کام نہیں کر پاتے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پرویز مشرف ہمارے محسن، غداری کا مقدمہ آرٹیکل 4 کی خلاف ورزی ہے: فواد چودھری
مزید پڑھ »
’ کشمیر پر ہندوستانی قبضے سے آپ کی غیرت جوش نہیں مارتی لیکن پرویز مشرف کے ٹرائل ۔۔۔‘حامد میرحکومت پر برس پڑےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صحافی حامد میر حکومت پر برس پڑے ،کہتے ہیں کہ حکمران
مزید پڑھ »
مشرف کے ساتھیوں کے خلاف بھی غداری کا مقدمہ چلایا جائے، فواد چوہدریمشرف کے ساتھیوں کے خلاف بھی غداری کا مقدمہ چلایا جائے، فواد چوہدری fawadchaudhry pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
مشرف کیخلاف غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کی درخواست لیکن حکومت نے قانونی ٹیم کو کتنی رقم ادا کی؟ نیا تنازعہ کھڑا ہوگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت قانون و انصاف نے غداری کے الزامات پر سابق ڈکٹیٹر جنرل (ر)
مزید پڑھ »