مشرف کے ساتھیوں کے خلاف بھی غداری کا مقدمہ چلایا جائے، فواد چوہدری

پاکستان خبریں خبریں

مشرف کے ساتھیوں کے خلاف بھی غداری کا مقدمہ چلایا جائے، فواد چوہدری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

مشرف کے ساتھیوں کے خلاف بھی غداری کا مقدمہ چلایا جائے، فواد چوہدری fawadchaudhry pid_gov PTIofficial

خانہ کونہیں توعوام کوکیاہوگی جب کہ پنجاب میں سیاسی وانتظامی اکھاڑپچھاڑضروری تھی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی مدت کامعاملہ حساس تھا جوخوش اسلوبی سےحل ہوگیا، تقرری پرکسی جماعت کواعتراض نہیں جوخوش آئنداقدام ہے،عدالتی فیصلےپرقانون سازی آئندہ6ماہ تک کرلی جائےگی۔ انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف نےنوازشریف سےجان چھڑائی ہم قدرکرتےہیں، مشرف

پرغداری کامقدمہ آرٹیکل4کےخلاف ہے، غداری کامقدمہ ان افرادپربھی چلایاجائےجوان کےساتھ تھے، پرویزمشرف ہمارےاورتحصیل پنڈدادن خان کےمحسن ہیں۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ پاکستان میں قیمتی جڑی بوٹیوں کاخزانہ موجودہے حکومت طب یونانی اور جڑی بوٹیوں کےفروغ کیلئےاقدامات کررہی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جہلم میں دنیاکاجدیدترین سائنس اینڈٹیکنالوجی پارک بنارہےہیں اور پنڈدادن خان میں وزیراعظم عمران خان 13 دسمبرجلسہ کریں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کا طلبہ یونینز کی بحالی کی حمایت کا اعلانفواد چوہدری کا طلبہ یونینز کی بحالی کی حمایت کا اعلانفواد چوہدری کا طلبہ یونینز کی بحالی کی حمایت کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

رواں سال سائنس اور ٹیکنالوجی کے بجٹ میں 600 گنا اضافہ ہوا، فواد چوہدریرواں سال سائنس اور ٹیکنالوجی کے بجٹ میں 600 گنا اضافہ ہوا، فواد چوہدریرواں سال سائنس اور ٹیکنالوجی کے بجٹ میں 600 گنا اضافہ ہوا، فواد چوہدری fawadchaudhry pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

پاکستان ریسرچ اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں واپس آچکا:فواد چوہدریپاکستان ریسرچ اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں واپس آچکا:فواد چوہدریپاکستان ریسرچ اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں واپس آچکا:فواد چوہدری Pakistan FawadChaudharyTweets Research Technology FawadPTIUpdates fawadchaudhry PTIofficial pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 23:24:04