لاہور واہگہ کے درمیان شٹل ٹرین کی بحالی کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

لاہور واہگہ کے درمیان شٹل ٹرین کی بحالی کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

لاہور اور واہگہ اسٹیشن کے درمیان شٹل ٹرین 33 سال بعد 14 دسمبر سے بحال کی جا رہی ہے تفصیلات جانئے: DailyJang

ترجمان ریلوے کے اعلان کے مطابق لاہور اور واہگہ اسٹیشن کے درمیان شٹل ٹرین 33 سال بعد 14 دسمبر سے بحال ہوجائے گی جس کا وزیر ریلوے شیخ رشید احمد لاہور اسٹیشن پر ٹرین کا افتتاح کریں گے۔ترجمان ریلوے کے مطابق ٹرین اکانومی کلاس کی 2 کوچز پر مشتمل ہوگی جبکہ شٹل ٹرین میں 176 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔

پہلی شٹل ٹرین لاہور سے صبح سوا چھ بجے چلے گی اور دوسری شٹل ٹرین سہ پہر سوا چار بجے واہگہ اسٹیشن کے لیے روانہ ہوگی۔ واضح رہے کہ لاہور اور واہگہ اسٹیشن کے درمیان چلنے والی شٹل ٹرین مسافروں کی کمی کے باعث 1986 میں بند کر دی گئی تھی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور :وزیراعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدیلاہور :وزیراعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدیلاہور:وزیراعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدی Pakistan Lahore PMImranKhan Smog WeatherUpdate WeatherForecast GOPunjabPK CMPunjabPK ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »

لاہور کے ماحول کو تباہ کرکےن لیگی اب کس منہ سے اس کے مسائل کی بات کرتے ہیں: زرتاج گللاہور کے ماحول کو تباہ کرکےن لیگی اب کس منہ سے اس کے مسائل کی بات کرتے ہیں: زرتاج گللاہور کے ماحول کو تباہ کرکےن لیگی اب کس منہ سے اس کے مسائل کی بات کرتے ہیں: زرتاج گل Read News Lahore ZartajGul PTIofficial MoIB_Official EnvironmentalIssue zartajgulwazir PMLNPunjabPk pmln_org GovtOfPunjab
مزید پڑھ »

لاہور کے ماحول کو تباہ کرکےن لیگی اب کس منہ سے اس کے مسائل کی بات کرتے ہیں: زرتاج گللاہور کے ماحول کو تباہ کرکےن لیگی اب کس منہ سے اس کے مسائل کی بات کرتے ہیں: زرتاج گللاہور کے ماحول کو تباہ کرکےن لیگی اب کس منہ سے اس کے مسائل کی بات کرتے ہیں: زرتاج گل Pakistan Lahore Atmosphere PMLN zartajgulwazir PMLNPunjabPk pmln_org PTIofficial GovtOfPunjab
مزید پڑھ »

لاہور میں شوہر نے بیوی سے لڑائی کے بعد اپنی بیٹی پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیئےلاہور میں شوہر نے بیوی سے لڑائی کے بعد اپنی بیٹی پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیئےلاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے والٹن روڈ پر شوہر نے بیوی سے لڑائی کے بعد 9 ماہ کی بچی کو
مزید پڑھ »

دھند سے لاہور تا پنڈی بھٹیاں موٹر وے بنددھند سے لاہور تا پنڈی بھٹیاں موٹر وے بنددھند سے لاہور تا پنڈی بھٹیاں موٹر وے بند Pakistan Lahore Motorway Closed Fog Roads FogySeason ColdWeather WeatherAlertAndUpdates GOPunjabPK gop_info
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 18:18:51