لاہور کے ماحول کو تباہ کرکےن لیگی اب کس منہ سے اس کے مسائل کی بات کرتے ہیں: زرتاج گل Pakistan Lahore Atmosphere PMLN zartajgulwazir PMLNPunjabPk pmln_org PTIofficial GovtOfPunjab
تباہ کرکے اب کس منہ سے اس کے مسائل کی بات کرتے ہیں، دونوں دقیانوسی جماعتوں کے قائدین نے خود ہی اپنی ترقی کے دعوے جھٹلا دیئے ہیں۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں زرتاج گل نے کہا کہ لاہور کے ماحول کو تباہ کرکے نون لیگی اب کس منہ سے ان مسائل کی بات کرتے ہیں۔ انہوں نے 70 فیصد لاہور کی ہریالی ختم کرکے سیمنٹ کے پل
لاد دیئے، ہماری حکومت بیشتر پالیسیوں کے ذریعے معاملات سلجھا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں دقیانوسی جماعتوں کے قائدین نے خود ہی اپنے ترقی کے دعوے جھٹلا دیئے اور جب خود بیمار پڑے تو ملک میں ایک ہسپتال تک ایسا نہیں جس پر یہ اعتبار کرکے علاج کرا سکیں۔انہوں نے کہا کہ ہم عدالتوں کے فیصلوں کا احترام کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ :پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کا ریکارڈ طلبحکومت نے جواب لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرایا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
لاہور :وزیراعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدیلاہور:وزیراعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدی Pakistan Lahore PMImranKhan Smog WeatherUpdate WeatherForecast GOPunjabPK CMPunjabPK ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »
ماں کا اتتقام خاتون نے اپنے بیٹے کے مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار دیاسیالکوٹ ماں نے اپنے بیٹے کے قتل کا بدلہ سات سال بعد مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار لے لیا، عدالت نے سزائے موت کو کالعدم قررار دے کر ملزم کو رہا کردیا تھا
مزید پڑھ »
لبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان کردیاواشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اکتوبر میں معطل کی گئی لبنان کی فوجی امداد کو
مزید پڑھ »
ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کیخلاف توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائرڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کیخلاف توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر LHC Petition ContemptOfCourt NAB Lahore DGNAB SaleemShahzad pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ، شریف فیملی کی العریبیہ شوگرمل کے اثاثے منجمدکرنے کےخلاف درخواست مستردلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کی ملکیتی
مزید پڑھ »