دھند سے لاہور تا پنڈی بھٹیاں موٹر وے بند Pakistan Lahore Motorway Closed Fog Roads FogySeason ColdWeather WeatherAlertAndUpdates GOPunjabPK gop_info
حدِ نگاہ صفر ہونے کے باعث لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک دھند کے باعث موٹروے کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ترجمان موٹر وے کے مطابق لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک موٹر وے کو حدِ نگا صفر ہونے پر بند کیا گیا ہے تاہم دھند چھٹ جانے پر اسے کھول دیا جائے گا۔دوسری جانب قومی شاہراہ پر لاہور، چوہنگ، موہلنوال مراکہ ، مانگا منڈی، دینہ ناتھ، پھول نگر، جمبر، پتوکی، حبیب آباد، رینالہ خورد،
اوکاڑہ اور ساہیوال بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جبکہ قومی شاہراہ پر حدِ نگاہ 50 میٹر تک ہے۔موٹر وے پولیس کی جانب سے موٹر وے استعمال کرنے والوں کو دھند والیلائٹس کا استعمال کرنے اور غیر ضروری سفر سے گریز اور تیز رفتاری سے پرہیز کرنے کی ہدایات کی گئیں۔موٹر وے پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ موٹر وے پر سفر کرنے والے معلومات اور مدد کے لیے ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور: باپ نے 5ماہ کی بچی کو چھت سے پھینک دیالاہور: باپ نے 5ماہ کی بچی کو چھت سے پھینک دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرینکولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرین Cholesterol Treatment Heart Diseases
مزید پڑھ »
ترکی سے مزید 56 پاکستانی بے دخل، سعودی عرب سے بھی 9 پاکستانی ڈی پورٹترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، مزید 56 غیر قانونی مقیم پاکستانی ترکی سے بے دخل کر دیے گئے۔
مزید پڑھ »
ٹیپ کی مدد سے دیوار سے چپکا ’کیلا‘ 2 کروڑ روپے سے زائد میں فروخت - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور کے ماحول کو تباہ کرکےن لیگی اب کس منہ سے اس کے مسائل کی بات کرتے ہیں: زرتاج گللاہور کے ماحول کو تباہ کرکےن لیگی اب کس منہ سے اس کے مسائل کی بات کرتے ہیں: زرتاج گل Pakistan Lahore Atmosphere PMLN zartajgulwazir PMLNPunjabPk pmln_org PTIofficial GovtOfPunjab
مزید پڑھ »
لاہور کے ماحول کو تباہ کرکےن لیگی اب کس منہ سے اس کے مسائل کی بات کرتے ہیں: زرتاج گللاہور کے ماحول کو تباہ کرکےن لیگی اب کس منہ سے اس کے مسائل کی بات کرتے ہیں: زرتاج گل Read News Lahore ZartajGul PTIofficial MoIB_Official EnvironmentalIssue zartajgulwazir PMLNPunjabPk pmln_org GovtOfPunjab
مزید پڑھ »