لاہور: باپ نے 5ماہ کی بچی کو چھت سے پھینک دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
لاہور کے علاقے والٹن روڈ پر بیوی سے جھگڑے کے بعد خاوند نے بہنوئی کے ساتھ مل کر اپنی 5 ماہ کی بچی کو مبینہ طور پر چھت سے نیچے پھینک کر مار دیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے شوہر اور اس کے بہنوئی کو گرفتار کر لیا۔
ایف آئی آر میں والٹن روڈ کی جیسیکا نے الزام لگایا ہے کہ اس کی 5 ماہ کی بچی بینش رو رہی تھی کہ اسکے خاوند کا بہنوئی سنی پطرس آ گیا، اس نے پوچھا کی بچی کیوں رو رہی ہے تو میں نے مذاق میں کہا کہ آپ کو دیکھ کر رو پڑی ہے۔جس پر خاوند نوید اور اسکا بہنوئی مجھ سے لڑ پڑے اور بچی کو اوپر لے جاکر چھت سے پھینک دیا، زخمی بچی کو اسپتال پہنچایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرینکولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرین Cholesterol Treatment Heart Diseases
مزید پڑھ »
لاڑکانہ میں چار بچوں کے معذور باپ نے بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کرلیلاڑکانہ میں چار بچوں کے معذور باپ نے بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کرلی Larkana Father CommittedSuicide Unemployed pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
لاڑکانہ میں چار بچوں کے معذور باپ نے بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کرلیلاڑکانہ میں چار بچوں کے معذور باپ نے بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ :پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کا ریکارڈ طلبحکومت نے جواب لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرایا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
لاہور :وزیراعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدیلاہور:وزیراعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدی Pakistan Lahore PMImranKhan Smog WeatherUpdate WeatherForecast GOPunjabPK CMPunjabPK ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »
سربراہ الیکشن کمیشن کے عدم تقرر سے پیدا بحران پر غور کے لیے اپوزیشن اجلاس طلبپارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے جس میں سربراہ الیکشن کمیشن اور ارکان کے عدم تقرر سے پیدا ہونے والے بحران پر غور ہوگا۔
مزید پڑھ »